گلیبولو
گلیبولو (Gelibolu) جسے گیلی پولی بھی کہا جاتا ہے بحیرہ مرمرہ کے صوبہ چناق قلعہ کے ایک شہر اور ضلع کا نام ہے جو ترکی کے علاقے تھریس میں واقع ہے۔
ضلع | |
گلیبولو | |
گلیبولو کا محل وقوع | |
ملک | ترکیہ |
علاقہ | مرمرہ |
صوبہ | چناکلی |
حکومت | |
• میئر | ایم مصطفی اوزکار |
• گورنر | نامِک کمال نازلی |
رقبہ | |
• ضلع | 825 کلومیٹر2 (319 میل مربع) |
بلندی | 0 میل (0 فٹ) |
آبادی (2010) | |
• ضلع | 44,697 |
• کثافت | 54/کلومیٹر2 (140/میل مربع) |
• شہری | 22,832 |
منطقۂ وقت | مشرقی یورپی وقت (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3) |
رمز ڈاک | 17500 |
ٹیلی فون کوڈ | 286 |
ترکی کار کی نمبر پلیٹ | 17 |
ویب سائٹ | گلی بولو |