ہالی وُڈ کے مشہور اداکار۔گلین فورڈ کینیڈا میں پیدا ہوئے لیکن بچپن میں اپنے خاندان کے ساتھ امریکا منتقل ہو گئے۔ ان کا اصل نام گویلن سیمیئول نیوٹن فورڈ تھا لیکن انھوں نے کینیڈا میں اپنے مقام پیدائش گلنفورڈ کے نام سے اپنا فلمی نام بنالیا۔

گلین فورڈ
(انگریزی میں: Glenn Ford ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Ford in 1955

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Gwyllyn Samuel Newton Ford ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 مئی 1916(1916-05-01)
سین-کرسٹین-دوورگنے، کیوبک, Canada
وفات اگست 30، 2006(2006-80-30) (عمر  90 سال)
بیورلی ہلز، کیلیفورنیا, U.S.
وجہ وفات سکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ووڈلان قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیڈا
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
جماعت ریپبلکن پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ Eleanor Powell (شادی. 1943; divorced 1959)
Kathryn Hays (شادی. 1966; divorced 1969)
Cynthia Hayward (شادی. 1977; divorced 1984)
Jeanne Baus (شادی. 1993; divorced 1994)
اولاد Peter Ford
عملی زندگی
پیشہ Actor
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1939–1991
عسکری خدمات
شاخ امریکی بحریہ ،  ریاستہائے متحدہ بحری کور   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:Pocketful of Miracles ) (1961)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم
لیجن آف آنر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گلین فورڈ

گلین فورڈ نے پچاس سے زیادہ ’ویسٹرن‘فلمیں بنائیں جن میں ’دی ڈیسپراڈوز‘ اور ’کاؤبوائے ‘ نمایاں ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے ’ٹی ہاؤس آف دی اوگسٹ مون‘ اور ’بلیک بورڈ جنگل جیسی مقبول فلموں میں اہم کردار ادا کیا۔گلین فورڈ نے دوسری عالمی جنگ کے علاوہ ویت نام میں بھی امریکی بحریہ کے ساتھ خدمات سر انجام دیے۔گلین فورڈ نے چار مرتبہ شادی کی۔ انھوں نے چوتھی شادی 76 برس کی عمر میں اپنی نرس سے کی جس کو دو ہفتے بعد طلاق دے دی۔ وہ کہا کرتے تھے کہ ماضی میں مبتلا ہونے کی بجائے آگے دیکھنا چاہیے ۔

گلین فورڈ کی سب سے معروف فلموں میں ’گِلڈا‘ اور ’دی بِگ ہیٹ‘ شامل ہیں اور انھوں نے اپنے تریپن سالہ فلمی کیریئر میں سو سے زیادہ فلمیں بنائیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2020
  2. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/95638115