5 (عدد) یعنی 5 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔

4 5 6
−1 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9
لفظیپانچ (five)
صفاتی5
(پانچواں - fifth)
نظام عددquinary
اجزائے ضربیمفرد
مقسوم علیہ1, 5
رومن عددV
رومن عدد (یکرمزی)Ⅴ, ⅴ
یونانی سابقےpenta-/pent-
لاطینی سابقےquinque-/quinqu-/quint-
ثنائی1012
ثلاثی123
رباعی114
خمسی105
ستی56
ثمانی58
اثنا عشری512
ستہ عشری516
اساس بیس520
اساس چھتیس536
یونانیε (یا Ε)
عربی٥,5
فارسی5
اردو۵
گعز
بنگالی
کنڑا
پنجابی
چینی اعداد五,伍
کوریائی다섯,오
دیوناگری (پانچ)
عبرانیה (Hey)
خمیر
تیلگو
ملیالم
تامل

نظام عدد میں یہ 4 سے بڑا یا زیادہ اور 6 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے پانچ بولا جاتا ہے اور اس سے پہلے چار اور اس کے بعد چھ بولا جاتا ہے۔

اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو پانچواں یا پانچویں کہا جاتا ہے۔ پنجم نیز خامس بھی استعمال ہوتا ہے۔

انفرادی خصوصیات

ترمیم
  • یہ عدد کچھ مذاہب میں مقدس سمجھا جاتا ہے۔

عمومی خصوصیات

ترمیم

فہرست بنیادی ریاضی

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم