8 (عدد) یعنی 8 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔

7 8 9
−1 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9
لفظیآٹھ (eight)
صفاتی8
(آٹھواں - eighth)
نظام عدداساس آٹھ کا نظام
اجزائے ضربی23
مقسوم علیہ1, 2, 4, 8
رومن عددVIII
رومن عدد (یکرمزی)Ⅷ, ⅷ
یونانی سابقےocta-/oct-
لاطینی سابقےocto-/oct-
ثنائی10002
ثلاثی223
رباعی204
خمسی135
ستی126
ثمانی108
اثنا عشری812
ستہ عشری816
اساس بیس820
اساس چھتیس836
یونانیη (یا Η)
عربی٨,8
اردو۸
آرامی
بنگالی
چینی اعداد八,捌
دیوناگری
کنڑا
تیلگو
تامل
عبرانیח (Het)
عبرانیשמונה (shmoneh)
خمیر
کوریائی
تھائی

نظام عدد میں یہ 7 سے بڑا یا زیادہ اور 9 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے آٹھ بولا جاتا ہے اور اس سے پہلے سات اور اس کے بعد نو بولا جاتا ہے۔

اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو آٹھواں یا آٹھویں کہا جاتا ہے۔ ہشتم نیز ثامن بھی استعمال ہوتا ہے۔

انفرادی خصوصیات

ترمیم

عمومی خصوصیات

ترمیم

فہرست بنیادی ریاضی

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم