گھنجیرہ

کرماکلہ ، آلو خیل اور شیرے خیل گھنجرہ قوم کی گوتیں ہیں ۔
(گهنجیره سے رجوع مکرر)

کنجیرہ ہندی زبان کے لفظ گھنیرہ سے ماخوذ ہے۔ جس کے معنی" کثرت" یعنی زیادہ ہونے کے ہیں۔ جو گھنجیرہ برادری کا جد امجد تھے۔ یہ برادری پنجاب کے اضلاع اوکاڑہ ، فیصل آباد، سرگودھا ، خوشاب اور میانوالی میں منقسم ہے۔ تاریخی حوالہ جات کے مطابق فیصل آباد اور اوکاڑہ کے گھنجیرے خود کو کھرل گھنجیرہ کہتے ہیں جو وجھیرہ ، گوگیرہ ، ربیرہ کا بھائی تھا۔ جبکہ سرگودھا ، خوشاب اور میانوالی کے گھنجیرہ کو کھوکھر مانا جاتا ہے۔ اگر گھنجیرا قوم کی گوتوں کا زکر کیا جائے تو وہ صرف چند ہی قابل زکر ملتی ہے۔گھنجیرہ قوم کی مشہور گوتیں کرماکلہ ، شیرے خیل اور آلو خیل ہے ، کرماکلہ گوت جس کے جد امجد کرم گھنجیرا تھے۔اور شیرے خیل گوت کے جد امجد شیر خان گھنجیرا تھے ، جبکہ آلو خیل گوت محض مخصوص علاقے میں مخصوص کاشتکاری کی وجہ سے مشہور ہوئی۔