گوتھنبرگ (/ˈɡɒθənbɜːrɡ/ ( سنیے);[1] مختصر Gbg;[2][3] (سویڈش: Göteborg)‏ [jœtɛˈbɔrj] ( سنیے)) سویڈن میں واسترا یوتالاند کاؤنٹی کا دارالحکومت ہے۔ یہ سویڈن کے دار الحکومت اسٹاک ہوم کے بعد دوسرا سب سے بڑا شہر ہے اور نورڈک ممالک کا پانچواں بڑا شہر ہے۔ یہ سویڈن کے مغربی ساحل پر کیٹیگٹ کے ساتھ واقع ہے، شہر میں تقریباً 600,000 کی آبادی اور میٹروپولیٹن علاقے میں تقریباً 1.1 ملین باشندے ہیں۔[4][5] 2022ء کے دوران شہر کی آبادی میں 9,292 کا اضافہ ہوا۔[6]


Göteborg
سرکاری نام
From left to right: View over Gothenburg and the Göta älv, Götaplatsen, Svenska Mässan , Gothenburg heritage tram, Elfsborg Fortress, Ullevi.
From left to right: View over Gothenburg and the Göta älv, Götaplatsen, Svenska Mässan , Gothenburg heritage tram, Elfsborg Fortress, Ullevi.
گوتھنبرگ
قومی نشان
عرفیت: Little London
ملکسویڈن
ProvinceVästergötland and Bohuslän
Countyواسترا یوتالاند کاؤنٹی
MunicipalityGothenburg Municipality,
Härryda Municipality,
Partille Municipality and
Mölndal Municipality
Charter1621
رقبہ
 • شہر447.76 کلومیٹر2 (172.88 میل مربع)
 • آبی14.5 کلومیٹر2 (5.6 میل مربع)  3.2%
 • شہری203.67 کلومیٹر2 (78.64 میل مربع)
 • میٹرو3,694.86 کلومیٹر2 (1,426.59 میل مربع)
بلندی12 میل (39 فٹ)
آبادی (2015 (urban: 2010))
 • شہر543,005
 • کثافت1,200/کلومیٹر2 (3,100/میل مربع)
 • شہری549,839
 • شہری کثافت2,700/کلومیٹر2 (7,000/میل مربع)
 • میٹرو973,261
 • میٹرو کثافت260/کلومیٹر2 (680/میل مربع)
نام آبادیGothenburger (Göteborgare)
منطقۂ وقتوقت (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2)
رمز ڈاک40xxx - 41xxx - 421xx - 427xx
ٹیلی فون کوڈ(+46) 31
ویب سائٹwww.goteborg.se

تفصیلات

ترمیم

گوتھنبرگ کا رقبہ 447.76 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 543,005 افراد پر مشتمل ہے اور 12 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

جڑواں شہر

ترمیم

شہر گوتھنبرگ کے جڑواں شہر کراکوف، ترکو، لیون، پورٹ الزبتھ، شنگھائی، اوسلو، سینٹ پیٹرز برگ، شکاگو، الینوائے، ٹالن، Rostock و آرہس ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Gothenburg"۔ Oxford Dictionaries۔ 17 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2016 
  2. "Göteborg"۔ 22 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2017 
  3. "Förkortningar för svenska och utländska ortnamn"۔ 19 December 2017۔ 19 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "Göteborg över 600 000 invånare – och Sverige har fått en ny minsta kommun" 
  5. "Folkmängd i riket, län och kommuner 31 december 2021 och befolkningsförändringar 1 oktober –31 december 2021. Totalt"۔ SEB۔ 18 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2022 
  6. https://goteborg.se/wps/portal?uri=gbglnk%3a20230306142056230