ایلزبتھ دوم
ملکہ ایلزبتھ دؤم (مکمل نام: ایلزبتھ الیگزینڈرا میری؛ پیدائش: 21 اپریل 1926ء-وفات 8 ستمبر2022ء) مملکت متحدہ کی ملکہ اور دولت مشترکہ قلمرو کی آئینی ملکہ تھیں۔ اِس کے علاوہ وہ دولتِ مشترکہ کے 54 ملکوں کی مُکھیا اور انگریزی چرچ کی حاکمہ تھیں۔ ملِکہ ایلزبتھ 21 اپریل 1926ء کو لندن میں پیدا ہوئیں اور انھوں نے ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی۔ سال 1947ء میں ان کی شادی شہزادے فلپ کے ساتھ ہوئی، جن سے ان کے چار بچے ہیں۔ جب ان کے والد بادشاہ جارج ششم کا 1952ء میں انتقال ہوا، تب ایلزبتھ دولتِ مشترکہ کی صدر اور مملکت متحدہ، کناڈا، اوسٹریلیا، نیو زیلینڈ، جنوبی افریقا، پاکستان اور سری لنکا کی حکمران بن گئیں۔ ان کی تاج پوشی سال 1953ء میں ہوئی اور یہ اپنی طرح کی پہلی ایسی تاج پوشی تھی جو ٹیلی ویژن پر نشر ہوئی۔ 9 ستمبر 2015ء کو انھوں نے ملِکہ وِکٹوریا کے سب سے لمبے دورِ حکومت کے رِکارڈ کو توڑ دیا اور برطانیہ پر سب سے زیادہ وقت تک حکومت کرنے والی ملکہ بن گئیں۔ وہ پورے عالم میں سب سے عمردراز حکمران اور سب سے لمبے وقت تک حکومت کرنے والی ملکہ تھیں ۔ وہ 70 سالوں تک ملکہ رہی اور اس نے عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔
صاحب جلال [1] | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
(انگریزی میں: Elizabeth II) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Elizabeth Alexandra Mary Windsor)[2] | ||||||
پیدائش | 21 اپریل 1926ء [3][4][5][6][7][8][9] مے فیئر [10] |
||||||
وفات | 8 ستمبر 2022ء (96 سال)[11][12] بالمورل قلعہ [11][12] |
||||||
رہائش | بکنگھم محل [13] قلعہ ونڈسر [13] بالمورل قلعہ [14] سنڈرنگھم ہاؤس [15] ہولیروڈ محل [16] |
||||||
شہریت | مملکت متحدہ | ||||||
آنکھوں کا رنگ | نیلا | ||||||
قد | 64 انچ [17] | ||||||
مذہب | کلیسائے انگلستان [18][19]، چرچ آف سکاٹ لینڈ [20] | ||||||
رکنیت | رائل سوسائٹی | ||||||
عارضہ | کووڈ-19 [21][22] | ||||||
شریک حیات | شہزادہ فلپ، ڈیوک ایڈنبرا (20 نومبر 1947–9 اپریل 2021)[23][24][25] | ||||||
اولاد | چارلس سوم [26]، این شاہی شہزادی [26]، پرنس اینڈریو، ڈیوک آف یارک [26]، شہزادہ ایڈورڈ، ارل آف ویسیکس [26] | ||||||
تعداد اولاد | 4 | ||||||
والد | جارج ششم [27][24] | ||||||
والدہ | ملکہ ایلزبتھ مادر ملکہ [28][24] | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | خاندان ونڈسر [30] | ||||||
مناصب | |||||||
سربراہ دولت مشترکہ [13] | |||||||
برسر عہدہ 6 فروری 1952 – 8 ستمبر 2022 |
|||||||
| |||||||
بادشاہ مملکت متحدہ | |||||||
برسر عہدہ 6 فروری 1952 – 8 ستمبر 2022 |
|||||||
| |||||||
نیوزی لینڈ کا بادشاہ | |||||||
برسر عہدہ 6 فروری 1952 – 8 ستمبر 2022 |
|||||||
| |||||||
سپریم گورنر چرچ آف انگلینڈ [13] | |||||||
برسر عہدہ 6 فروری 1952 – 8 ستمبر 2022 |
|||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران [13]، آٹو میکینک [31]، ٹرک ڈرائیور [31]، آرٹ کولکٹر ، ارستقراطی | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [32]، فرانسیسی [33] | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم [34] | ||||||
اعزازات | |||||||
کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن (1996) آرڈر آف دی وائٹ ایگل (1996) گرینڈ کولار آف دی آرڈر آف گوڈ ہوپ (1995) آرڈر آف چالس سوم (1986) نشان جمہوریہ (1980) وسام عمان (1979) نشان عبد العزیز السعود (1979) مبارک الکبیر اعزاز (1979) ستارہ اشتراکی جمہوریہ رومانیہ (1978) آرڈر آف دی نیل (1975) ستارہ جمہوریہ انڈونیشیا (1974) نشان یوگوسلاوی گریٹ اسٹار (1972) تمغا البرٹ (1958) آرڈر آف سولومن (1954) ٹائم سال کی شخصیت (1952)[35] گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1948) آرڈر آف دی ورٹوئس (1948) آرڈر آف ایلی فینٹ (1947)[36] شاہ جارج ششم تاجپوشی تمغا (1937) آرڈر آف گارٹر |
|||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمالزبتھ 21 اپریل 1926ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد پرنس البرٹ، ڈیوک آف یارک (بعد میں جارج ششم) تھے۔ انھونے ابتدائی تعلیم گھر پر زیر نگرانی میں حاصل کی۔
ولی عہد
ترمیم1936ء میں جب ایلزبتھ کے والد پرنس البرٹ اپنے بھائی کے تخت چھوڑنے کے بعد بادشاہ بنے، تو ایلزبتھ ان کی ولی عہد بن گئی۔
تاجپوشی
ترمیم2 جون 1953ء کو ویسٹمنسٹر ایبے، لندن میں تخت نشینی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ملکہ ایلزبتھ باقاعدہ طور پر مملکت متحدہ، کناڈا، اوسٹریلیا، نیو زیلینڈ، جنوبی افریقہ، پاکستان اور سری لنکا کی حکمران بن گئیں اور اپنے انتقال تک اس عہدے پر فائز رہی۔
راج بطور ملکہ پاکستان
ترمیم6 فروری 1952 کو پاکستان کے بادشاہ جارج ششم کی موت کے بعد ان کی بیٹی شہزادی الزبتھ پاکستان کی نئی حکمران بن گئیں۔ ملکہ الزبتھ کو پاکستان سمیت اپنے تمام علاقوں میں ملکہ قرار دیا گیا تھا۔ پاکستان میں 8 فروری کو گورنر جنرل نے اعلان کیا کہ ملکہ معظمہ الزبتھ دوم اب اپنے علاقوں اور ریاستوں کی ملکہ اور دولت مشترکہ کی سربراہ بن گئی ہیں۔ انھیں پاکستان میں 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔[37][38][39][40]
مورخ اینڈریو میچی نے 1952 میں لکھا تھا کہ ملکہ الزبتھ برطانیہ کا تو چہرہ تھی ہیں ساتھ ہی وہ برابری سے پاکستان کا بھی چہرہ تھی۔[41]
1953 میں ملکہ الزبتھ کی تاجپوشی کے دوران میں انھیں پاکستان کی ملکہ اور دولت مشترکہ قلمرو کا تاج پہنایا گیا۔ ملکہ نے تاجپوشی کے دوران یہ حلف لیا کہ وہ پاکستان کی عوام پر لوگوں کے متعلقہ قوانین اور رواج کے مطابق حکومت کریں گی۔[42][43]
ملکہ کے تاجپوشی گاؤن پر ہر دولت مشترکہ قوم کے نشانیاں سے کڑھائی کی گی تھی۔ شاہی گاؤن میں پاکستان کے تین نشانات نمایاں تھے: ہیرے اور سنہرے کرسٹل کے بنے گندم، چاندی اور سبز ریشم اور پٹ سن سے بنا کپاس اور سبز ریشم اور سنہرے دھاگے سے بنا پٹ سن۔ پاکستان کے وزیر اعظم محمد علی بوگرا نے بھی اپنی اہلیہ اور دو بیٹوں کے ساتھ لندن میں تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کی۔ تاجپوشی کی پریڈ میں پاکستانی فوجیوں اور جہازوں نے بھی حصہ لیا۔[44][45][46][47][48][49][50]
23 مارچ 1956 کو جمہوریہ آئین کو اپنانے پر پاکستانی بادشاہت ختم کر دی گئی۔ تاہم، پاکستان دولت مشترکہ کے ممالک میں ایک جمہوریہ بن گیا۔ ملکہ الزبتھ نے صدر مرزا کو ایک پیغام بھیجا، جس میں انھونے کہا کہ میں نے آپ کے ملک کے قیام کے بعد سے اس ملک کی ترقی کو گہری دلچسپی کے ساتھ پیروی کی ہے۔ میرے لیے یہ جان کر بہت اطمینان کا باعث ہے کہ آپ کا ملک دولت مشترکہ میں رہنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ پاکستان اور دولت مشترکہ کے دیگر ممالک ترقی کرتے رہیں گے اور ان کی باہمی رفاقت سے فائدہ اٹھائیں گے۔[51][52]
ملکہ نے 1961 اور بعد میں 1997 میں پاکستان کی آزادی کی گولڈن جوبلی کے موقے پر پاکستان کا دورہ کیا۔ ان کے ساتھ شہزادہ فلپ، ڈیوک آف ایڈنبرا بھی تھے۔[53]
ویکی ذخائر پر ایلزبتھ دوم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
وفات
ترمیم8 ستمبر 2022ء کو 96 سال کی عمر میں وفات پا گئیں۔ ملکہ کی طبعی موت ہوئی۔
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.royal.uk/her-majesty-the-queen — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: About Her Majesty the Queen
- ↑ تاریخ اشاعت: 8 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts. BBC — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: Her full name is Elizabeth Alexandra Mary Windsor
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118529889 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Елизавета II — ربط: https://d-nb.info/gnd/118529889 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tr9s7x — بنام: Elizabeth II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1047256 — بنام: Queen Elizabeth II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Elisabeth II. — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/3ed271233e474044aaa65daa73c83928 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Elizabeth II. — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=8733 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p10070.htm#i100699 — بنام: Elizabeth II Windsor, Queen of the United Kingdom — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ تاریخ اشاعت: 8 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts. BBC — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: Queen Elizabeth II was born at 17 Bruton Street in London
- ^ ا ب ناشر: بی بی سی — تاریخ اشاعت: 8 ستمبر 2022 — Queen Elizabeth II has died, Buckingham Palace announces — اخذ شدہ بتاریخ: 8 ستمبر 2022
- ^ ا ب ناشر: بی بی سی — تاریخ اشاعت: 29 ستمبر 2022 — Queen's cause of death given as 'old age' on death certificate — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2022
- ^ ا ب پ تاریخ اشاعت: 7 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019
- ↑ تاریخ اشاعت: 7 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: She spends her summers at Balmoral Castle in Aberdeenshire
- ↑ تاریخ اشاعت: 7 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: at Christmas she goes to her Sandringham Estate in Norfolk.
- ↑ تاریخ اشاعت: 7 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: In Scotland, her official residence is Holyroodhouse in Edinburgh.
- ↑ تاریخ اشاعت: 7 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: The Queen is about 5ft 4ins tall
- ↑ عنوان : ELISABETH II (1926- ) reine du Royaume-Uni de Grande-Bretagne et d'Irlande du Nord (1952- ) — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/elisabeth-ii/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2022
- ↑ عنوان : ЕЛИЗАВЕТА II — گریٹ رشین انسائکلوپیڈیا آن لائن آئی ڈی: https://old.bigenc.ru/text/1977043 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2022 — اجازت نامہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں
- ↑ مصنف: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — مدیر: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — ناشر: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — خالق: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — اشاعت: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — تاریخ اشاعت: 25 مئی 2002 — باب: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — جلد: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — صفحہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — شمارہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — ISBN کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — Royal thanks at church assembly — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جنوری 2020 — اقتباس: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — اجازت نامہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں
- ↑ تاریخ اشاعت: 20 فروری 2022 — Queen Elizabeth II tests positive for COVID-19 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2022
- ↑ تاریخ اشاعت: 20 فروری 2022 — The Queen tests positive for Covid — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2022
- ↑ تاریخ اشاعت: 8 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts. BBC — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: Once Elizabeth turned 21, her engagement to the Duke of Edinburgh was officially announced and they got married on November 20 1947 in Westminster Abbey
- ^ ا ب پ ت عنوان : Kindred Britain — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts. BBC
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p10070.htm#i100699 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ عنوان : Elizabeth 2. — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Elizabeth_2. — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2022
- ↑ تاریخ اشاعت: 8 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts. BBC — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019
- ↑ تاریخ اشاعت: 8 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts. BBC — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: Her parents were... Lady Elizabeth Bowes-Lyon
- ↑ ناشر: بی بی سی — تاریخ اشاعت: 8 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts. BBC — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: In 1930, her little sister was born – Princess Margaret Rose
- ↑ تاریخ اشاعت: 8 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts. BBC — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: She is a descendant of the House of Saxe-Coburg and Gotha, which was renamed the House of Windsor during World War One
- ↑ تاریخ اشاعت: 9 ستمبر 2015 — Top four things you never knew about the Queen — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: The Queen trained as a mechanic and military truck driver during World War II.
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/237686371
- ↑ http://www.royal.gov.uk/LatestNewsandDiary/Factfiles/80factsaboutTheQueen.aspx
- ↑ تاریخ اشاعت: 9 ستمبر 2015 — Top four things you never knew about the Queen. BBC — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: The Queen trained as a mechanic and military truck driver during World War II. Her Majesty served in the Women's Auxiliary Territorial Service during the conflict.
- ↑ Person of the Year: A Photo History – TIME — اخذ شدہ بتاریخ: 26 مارچ 2023
- ↑ http://kongehuset.dk/modtagere-af-danske-dekorationer
- ↑ Akhilesh Pillalamarri۔ "When Elizabeth II Was Queen of Pakistan"۔ thediplomat.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2021
- ↑ Islam: 1950–1952، Archive Editions، 2004، صفحہ: 513
- ↑ Select Documents on the Constitutional History of the British Empire and Commonwealth: The dominions and India since 1900، Greenwood Press، 1985، صفحہ: 183
- ↑ The Table: Volumes 20-23، Butterworth.، 1952، صفحہ: 112
- ↑ Michie، Allan Andrew (1952)۔ The Crown and the People۔ London: Secker & Warburg۔ ص 52۔ اطلع عليه بتاريخ 2017-09-14
- ↑ "The Coronation of Queen Elizabeth II"۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2014
- ↑ "The Form and Order of Service that is to be performed and the Ceremonies that are to be observed in the Coronation of Her Majesty Queen Elizabeth II in the Abbey Church of St. Peter, Westminster, on Tuesday, the second day of جون، 1953"۔ Oremus.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2013
- ↑ "Her Majesty Queen Elizabeth II Coronation Gown"۔ Fashion Era۔ 06 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2011
- ↑ Robert Hardman (2018)، Queen of the World، Random House، ISBN 978-1-4735-4964-7
- ↑ Pakistan Affairs: Volumes 5-6، 6، Information Division, Embassy of Pakistan، 1951، صفحہ: 1
- ↑ Schofield, Victoria (2000). "Special Status". Kashmir in Conflict: India, Pakistan and the Unending War (بانگریزی). I.B.Tauris. p. 85. ISBN:978-1-86064-898-4. Retrieved 2017-07-09.تصنيف:الاستشهاد بمصادر باللغة انگریزی (en)
- ↑ Souvenir Programme, Coronation Review of the Fleet, Spithead, 15th جون 1953، HMSO, Gale and Polden
- ↑ A. Day (22 مئی 1953)۔ "Coronation Review of the Fleet" (PDF)۔ Cloud Observers Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2015
- ↑ Pakistan، Pakistan Publications، صفحہ: 167
- ↑ John Stewart Bowman (2000)۔ Columbia chronologies of Asian history and culture۔ Columbia University Press۔ ص 372۔ ISBN:978-0-231-11004-4۔ اطلع عليه بتاريخ 2011-03-22
- ↑ "Queen Elizabeth Sends Message"، Pakistan Affairs، Information Division, Embassy of Pakistan، 9 (6)، صفحہ: 7، 9 اپریل 1956
- ↑ "Commonwealth visits since 1952"۔ Official website of the British monarchy۔ 12 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2012