گو (جسے عموماً گو زبان کہا جاتا ہے) ایک آزاد مصدر[1] پروگرامنگ زبان ہے جسے گوگل[2] کے تعاون سے سنہ 2007ء میں  رابرٹ گریزیمر (Robert Griesemer)، روب پائیک اور کین تھامسن  نے ایجاد کیا۔[3] اسے الگول اور سی زبانوں کی روایت پر مرتب کیا گیا ہے۔ اس میں garbage collection کے ساتھ محدود اسٹرکچرل ٹائپنگ،[4] میموری کی حفاظت کی خصوصیات اور سی ایس پی طرز کی سمورتی پروگرامنگ کی خصوصیات شامل ہیں۔[5]

زبان کا اعلان نومبر 2009ء میں کیا گیا تھا۔ اس زبان کو گوگل کے کچھ مصنوعات میں استعمال کیا گیا ہے، [6]  اور کچھ دیگر فرموں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ دو اہم نفاذ موجود ہیں: گوگل کا Go Compiler , "جی سی"  اوپن سورس سافٹ ویئر کے طورپرتیار کیا گیا ہے اوراس کے  اہداف میں مختلف پلیٹ فارمز بشمول لینکس, میک OS X, ونڈوز, مختلف BSD اور یونیکس ورژن اور 2015 کے بعد سے، موبائل آلات بھی، بشمول اسمارٹ فونز  شامل ہیں۔[7] ایک دوسرا  gccgoc ,compiler، ایک جی سی سی (GCC)فرنٹ اینڈ ہے۔[8][9] "جی سی" toolchain ورژن 1.5کے بعدسے       Self-Hosting  ہے۔[10]

حوالہ جاتترميم

  1. https://golang.org/LICENSE
  2. Kincaid، Jason۔ "Google's Go: A New Programming Language That's Python Meets C++"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 January 2010۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "Language Design FAQ"۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 February 2010۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. "Why doesn't Go have "implements" declarations?". golang.org.
  5. Metz، Cade۔ "Google Go boldly goes where no code has gone before"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. "Go FAQ: Is Google using Go internally?"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 March 2013۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  7. "Google's In-House Programming Language Now Runs on Phones"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  8. "FAQ: Implementation"۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 January 2010۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  9. "Installing GCC: Configuration"۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 December 2011۔ Ada, Go and Objective-C++ are not default languages نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  10. "Go 1.5 Release Notes"۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 January 2016۔ The compiler and runtime are now implemented in Go and assembler, without C. نادرست |=مردہ ربط (معاونت)