میجر گھرمن سپیتا نوچ ٹیٹوف روس کا دوسرا خلاباز۔ مشرقی سائبریا کے ایک گاؤں پولکووینی کوف میں پیدا ہوا۔ ثانوی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اسٹالن گراڈ میں فضائیہ کے تربیتیاسکول میں داخل ہو گیا۔ بعد ازاں روسی فضائیہ میں نمایاں کارنامے انجام دیے اور اعلیٰ کارکردگی پر سرٹیفیکیٹ آف میرٹ حاصل کیا۔ 1949ء میں ینگ کمیونسٹ لیگ کا رکن بنادیا گیا۔ 5 اگست 1961ء کو خلا میں کامیاب پرواز کی 35 گھنٹے تک خلا میں رہا اور زمین کے گرد ستر چکر لگائے۔ اس نے 4 لاکھ چونتیس ہزار نوسو ساٹھ میل کا سفر کیا جو چاند پر جانے اور آنے کے برابر ہے۔ اس کے خلائی جہاز دوستوک دوم کا وزن ساڑھے چار ٹن تھا۔ اس جہاز ے زمین کے گرد ہر چکر 88 منٹ میں پورا کیا۔

گھرمن ٹیٹوف
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 ستمبر 1935ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 ستمبر 2000ء (65 سال)[1][3][4][5][8][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو [9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوویت اتحاد [11][12]
روس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1961–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن ایوان زریں   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
18 جنوری 2000  – 7 دسمبر 2003 
عملی زندگی
پیشہ پائلٹ [13][14]،  خلانورد ،  مصنف ،  سیاست دان ،  فوجی افسر ،  سائنس دان [15][16]،  رکن ایوان زریں   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خلا میں وقت 1518 منٹ   ویکی ڈیٹا پر (P2873) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
لینن پرائز   (1988)
 اعزاز اکتوبر انقلاب (1985)
 آرڈر آف دی ریڈ بینر آف لیبر (1976)
 آرڈر آف جارج دمتروف (1962)
 ستارہ اشتراکی جمہوریہ رومانیہ (1961)
 آرڈر آف کارل مارکس (1961)
گولڈ سٹار (1961)
سوویت اتحاد کے ہیرو (1961)
 آرڈر آف لینن   (1961)
 آرڈر آف لینن   (1961)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118622943 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Титов Герман Степанович — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118622943 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/16445415 — بنام: Gherman Stepanovich Titov — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب بنام: German Stepanowitsch Titow — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4a9b444113a64b36afd6b7d2e56784fa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=61493 — بنام: German Stepanovič Titov
  6. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000009601 — بنام: German Titow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب عنوان : Историческая энциклопедия Сибири — ISBN 5-8402-0230-4 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://bsk.nios.ru/enciklopediya
  8. https://cs.isabart.org/person/38071 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  9. ربط: https://d-nb.info/gnd/118622943 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  11. http://www.infoplease.com/ipa/A0001367.html
  12. https://muse.jhu.edu/journals/technology_and_culture/v054/54.2.smith.pdf
  13. http://www.gettyimages.com.au/detail/photo/gherman-titov-soviet-cosmonaut-in-his-high-res-stock-photography/123768016
  14. http://www.astronautix.com/astros/titov.htm
  15. http://todayinsci.com/T/Titov_Gherman/TitovGherman-Quotations.htm
  16. http://freethoughtalmanac.com/?m=201309