گیری جان کروکر (پیدائش: 16 مئی 1962ء) زمبابوے کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1992ء اور 1993ء میں تین ٹیسٹ میچ اور چھ ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ وہ ہیملٹن ہائی اسکول کا ماضی کا طالب علم ہے۔

گیری کروکر
ذاتی معلومات
مکمل نامگیری جان کروکر
پیدائش (1962-05-16) 16 مئی 1962 (عمر 61 برس)
بولاوایو, زمبابوے
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 5)18 اکتوبر 1992  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ7 نومبر 1992  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 25)25 اکتوبر 1992  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ25 مارچ 1993  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 6 11 7
رنز بنائے 69 98 245 104
بیٹنگ اوسط 23.00 24.50 22.27 20.8
100s/50s 0/0 0/1 0/2 0/1
ٹاپ اسکور 33 50 62* 50
گیندیں کرائیں 456 238 1,486 298
وکٹ 3 7 14 10
بالنگ اوسط 72.33 50.57 22.60
اننگز میں 5 وکٹ 0 {{{fivefor2}}} 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 {{{tenfor2}}} 0 0
بہترین بولنگ 2/65 4/26 6/84 4/26
کیچ/سٹمپ 0/– 1/– 2/– 1/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 فروری 2019

کیریئر ترمیم

کروکر بلاوایو میں پیدا ہوئے۔ کروکر نے زمبابوے کا پہلا ٹیسٹ میچ 1992ء میں ہرارے میں کھیلا۔ کروکر نے 1993ء میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی اور زمبابوے میں سیاسی عدم استحکام اور معاشی بدحالی کی وجہ سے وہ امریکہ ہجرت کر گئے۔ کروکر اس وقت لاس اینجلس میں مقیم ہیں اور ہالی ووڈ کرکٹ کلب کے لیے سوشل کرکٹ کھیلتے ہیں۔ اس کا بیٹا شان ایک پیشہ ور گولفر ہے۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Four young golfers qualify for The Open in Singapore"۔ Asian Tour۔ 21 January 2018۔ 27 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2018