مشہور کامیڈی ڈراما سیریل گیسٹ ہاؤس سنہ 1990ء میں پاکستان ٹیلی ویژن اسلام آباد مرکز کی طرف سے پیش کیا گیا۔ اس کو رؤف خالد نے پیش کیا تھا۔ اس کو فاروق قیصر، شاکر عزیر اور احمد نثار نے تحریر کیا تھا۔ یہ ڈراما بلاشبہ بہترین ڈراما ثابت ہوا. اداکار افضل خان (اداکار) نے پہلی مرتبہ اسی ڈرامے سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا. اس ڈرامے کے کرداروں میں ملک حفیظ , ثروت عتیق , طارق ملک شامل تھے۔ اور باقی کردار کہانی کی نوعیت کے حساب سے اس کھیل میں آتے رہے.

گیسٹ ہاؤس
فائل:Guest House (TV series) DVD boxart.jpg
نوعیتطربیہ ڈراما
تحریرQaiser Farooq
Muhammad Nisar
Shakir Uzair
ہدایاترؤوف خالد
نمایاں اداکارAfzal Khan
Khalid Hafeez
ثروت عتیق
Nasir Iqbal
Tariq Malik
Nabeela Khan
غزالہ بٹ
لیلیٰ زبیری
نشرPakistan
زبانUrdu
نشریات
چینلپاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک (PTV)
1991ء (1991ء)