لیلیٰ زبیری انگریزی: Leyla Zuberi پاکستان ڈراما انڈسٹری کی ایک معروف اور سدا بہار شخصیت ہیں جو عرصہ تیس سال سے اس شعبے میں کام کر رہی ہيں ۔[1]

لیلیٰ زبیری
معلومات شخصیت
پیدائش 18 اگست 1957ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فنی زندگی

ترمیم

ریڈیو

ترمیم

ٹی وی کی دنیامیں آنے سے پہلے انھوں نے ریڈیو پر بھی بہت کام کیا ۔ بعض حوالوں کے مطابق انھوں نے اپنا فن اداکاری چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر عمر ماروی کھیل میں کیا ۔ [2]

ٹی وی

ترمیم

ان کی وجہ شہرت پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر ان کے پرفارم کیے گئے کئی ڈرامے تھے ۔ جن میں سنجیدہ اور مزاحیہ دونوں ہر طرح کے موضوعات شامل تھے ۔ ان کا ایک یادگار ڈراما پی ٹی وی پر راول جگنی تھا ۔ جو پنجاب کی لوک رومانوی داستان پر مبنی تھا ۔ انھوں نے اپنے کیرئر کا آغاز پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر سے کیا ۔[3]

گذشتہ دو دہائیوں سے پی ٹی وی کے علاوہ دیگر چینل آجانے کے باوجود لیلیٰ زبیری کے شہرت اور اہمیت میں کوئی فرق نہيں پڑا۔بلکہ وہ اب بھی روز اول کی طرح متحرک ہیں اور اپنی جاندار اداکاری سے فن ڈراما کی خدمت کر رہی ہیں ۔ [4]

حال ہی انھوں نے کئی فلموں میں بھی اداکاری کی۔جن میں سے ایک تیری میری لو اسٹوری (فلم 2016) ہے ۔

پروڈکشن

ترمیم

1999ء میں انھوں نے اپنا پروڈکشن ہاؤس شروع کیا ۔[2]

  • تیری میری لو اسٹوری (2016)
  • وی لب یو مہر النساء (2017)

ٹیلی ویژن

ترمیم
لیلی زبیری: فہرست ڈراما
سال سیریل کردار چینل تبصرہ
1 2010 ولکو پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ اور آئی ایس پی آر کے اشتراک سے
2 1990 چھاؤں پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر وجہ شہرت
1 1988 راول جگنی جگنی پی ٹی وی اسلام آباد سینٹر -
1 1990 آبرو پی ٹی وی -
2 2015 سرخ جوڑا ہم ستارے -
1 2014 محبت اب نہ ہوگی ارحم کی ماں ہم ٹی وی -
2 2012 عینی کی آئے گی بارات جیو ٹی وی -
3 2016 من مائل راحیلہ ہم ٹی وی -
4 2013 کنکر شائستہ ہم ٹی وی -
5 2014 لا ہم ٹی وی -
6 2012 درّ شہوار ہم ٹی وی -
7 2012 میرا پہلا پیار اے آر وائی ڈیجیٹل -
8 2016 صلہ ہم ٹی وی -
9 2015 جگنو غزالہ کی والدہ ہم ٹی وی -
10 2016 اڈاری منیرہ خالد ہم ٹی وی -
11 2017 آشنا ارم کی ماں کھیل تفریح -
12 2011 جینا تو ہے -
13 2016 بے خودی صابرہ اے آر وائی ڈیجیٹل -
14 2009 تیرے پہلو میں -
14 2017 باغی اردو 1 -
14 2018 پکار ثمرہ کی ماں اے آر وائی ڈیجیٹل -
10 2018 ماہ تمام ہم ٹی وی -
10 2016 خدا گواہ اے ٹی وی -


حالات زندگی

ترمیم

ذاتی زندگی

ترمیم

ان کے والد جمال زبیری مشہور مزاحیہ شاعر ہیں اور ان کے چچا مرحوم جمیل زبیری ان کے چچا ہیں جو ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے ہيں ۔

ازدواجی زندگی

ترمیم

ان کی شادی اپنے کزن سے ہوئی ، جن سے ان کی دو بیٹیاں ہیں ۔ رہائش اسلام آباد میں ہے ۔ [2]

سیاسی وابستگی

ترمیم

لیلی زبیری کا سیاسی تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے ۔

ذریعہ معاش

ترمیم

ان کا ایک تو ذریعہ آمدنی فن اداکاری ہے اور اس کے علاوہ ان کی اسلام آباد میں جیولری شاپ بھی ہے ۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "30سال میں بے پناہ کامیابیاں سمیٹیں، لیلیٰ زبیری"۔ urdunews۔ 23 جون ، 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2018 
  2. ^ ا ب پ "LAILA ZUBERI AGE, FAMILY, HUSBAND, DAUGHTER, WEDDING, SON , BIOGRAPHY"۔ Marathi TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2018 
  3. ASIF AZAM (JUNE 24, 2018)۔ "ماضی میں سٹار بننامشکل تھا ،آج آسانیاں ہیں: لیلیٰ زبیری"۔ dailykhabrain۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2018 
  4. "پاکستان کے بہترین فوجی ڈرامے"۔ اردو نیوز۔ 6-09-2017۔ 18 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2018 
  5. "معروف اداکارہ لیلیٰ زبیری کی دکان واردات ہوگئی"۔ جاوید چوہدری ڈاٹ کام۔ پیر‬‮ 20 جون‬‮ 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2018 

بیرونی روابط

ترمیم