صوبہ گیلان (فارسی: اُستان گیلان، انگریزی: Gilan Province) ایران کے تیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ جو آذر بائیجان کے ساتھ واقع ہے۔ بحیرہ کیسپین بحیرہ خزرکے مغربی ساحل اور کوہ البرز کے درمیان نشیب میں واقع ہے۔ قدیم زمانے میں گیلان کے پہاڑی علاقے کو دیلم اور وہاں کے لوگوں کو دیلمان کہا جاتا تھااس کا بحیرہ کیسپین کے ساتھ کا علاقہ غیر صحت بخش ہے۔ جہاں دلدلیں بہت ہیں۔ جنوبی حصہ بتدریج بلند ہوتا گیا ہے اور اس کی آب و ہوا صحت بخش ہے۔ یہاں جنگل بہت ہیں جن میں جانور بکثرت پائے جاتے ہیں۔ لوگ گیلک النسل اور گیلکی زبان بولتے ہیں۔ جیلان نام کا ایک گاؤں بغداد کے پاس بھی ہے۔ مشہور بزرگ عبد القادر جیلانی یہیں کے رہنے والے تھے۔ یہاں سے سفر کر کے بغداد علم حاصل کرنے گئے تھے۔[6]

صوبہ گیلان
صوبہ جیلان
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ایران   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت رشت   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ایران   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 37°16′39″N 49°35′20″E / 37.2774°N 49.5890°E / 37.2774; 49.5890
رقبہ 14042 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 2530696 (مردم شماری ) (2016)[3]
2480874 (مردم شماری ) (2011)[4]
2404861 (مردم شماری ) (2006)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
آیزو 3166-2 IR-01  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
اہم زبان(یں) گیلکی (سرکاری)
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 133349  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ صوبہ گیلان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2024ء 
  2.     "صفحہ صوبہ گیلان في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2024ء 
  3. جمعیت به تفکیک تقسیمات کشوری — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
  4. جمعيت کشور برحسب جنس در نقاط شهری و روستایی به تفکیک استان (۱۳۹۰) — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
  5. جمعیت برحسب جنس به تفکیک سن و استان در سال ۱۳۸۵ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
  6. شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1119،مشتاق بک کارنرلاہور

بیرونی روابط

ترمیم