گیون اوبرے برائنٹ (پیدائش: 11 اپریل 1969ء سیلسبری - اب ہرارے) زمبابوے کے ایک سابق بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں برائنٹ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور کور فیلڈر تھے جو کبھی کبھار وکٹ کیپنگ بھی کرتے تھے۔

گیون برائنٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامگیون اوبرے برائنٹ
پیدائش (1969-04-11) 11 اپریل 1969 (عمر 55 برس)
ہرارے, روڈیسیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 14)13 مارچ 1993  بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ (کیپ 32)1 فروری 1993  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ25 مارچ 1993  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 5 11 12
رنز بنائے 17 39 447 152
بیٹنگ اوسط 8.50 13.00 24.83 16.88
100s/50s 0/0 0/0 0/3 0/1
ٹاپ اسکور 16 16 69 51*
کیچ/سٹمپ 0/0 0/0 10/0 3/1
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 جون 2015

کیریئر

ترمیم

انھوں نے فروری اور مارچ 1993ء میں زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے ایک ٹیسٹ میچ اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے اور 1990ء میں آئی سی سی ٹرافی جیتنے والی ٹیم کے رکن بھی تھے۔ برائنٹ نے 1989ء میں وورسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کچھ سیکنڈ الیون کرکٹ کھیلی اور اگلے سال انگلینڈ اے کے خلاف زمبابوے بی کے لیے ناٹ آؤٹ 103 رنز بنائے۔ [1] مکمل زمبابوین ٹیم کے لیے اس کے سکور زیادہ معمولی تھے۔ ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی دونوں میں ان کا ٹاپ سکور 16 تھا۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Player profile: Gavin Briant"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2019