ہاؤس فل 4 مستقبل میں آنے والی ایک بھارتی مزاحیہ فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار ساجد خان اور پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا ہیں۔ یہ ہاؤس فل فلم سیریز کی چوتھی وسط ہے۔[1][2] ناڈیاڈوالا نے کہا کہ یہ فلم بھارت کی سب سے زیادہ مہنگی مزاحیہ فلم ہوگی۔[3][4][5] یہ فلم 2019ء میں دیوالی کے موقع پر جاری ہوگی۔[6]

ہاؤس فل 4
ہدایت کارساجد خان
پروڈیوسرساجد ناڈیاڈوالا
ستارےاکشے کمار
کریتی سینون
ریتیش دیشمکھ
کریتی کھربندا
بابی دیول
شرد کیلکر
پوجا ہیگڑے
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارفاکس اسٹار اسٹوڈیو
تاریخ نمائش
  • 2019ء (2019ء)
ملکبھارت
زبانہندی

کردار

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Akshay Kumar and his gang to return with Housefull 4 on Diwali 2019"۔ Indian Express۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-14 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت)
  2. "'Housefull' Team Announces 4th Incarnation Of The Hit Comedy Franchise"۔ Forbes۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-14 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت)
  3. "Housefull 4: After 'Judwaa 2', 'Baaghi 2' Sajid Nadiadwala and Fox Star Studios join forces again"۔ Zee News۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-14 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت)
  4. "Bobby Deol Excited To Reunite With Akshay Kumar For Housefull 4"۔ News 18۔ 13 مارچ 2018۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-14
  5. "Kriti Sanon to Shoot for Housefull 4 With Akshay Kumar"۔ Times Of India۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-11
  6. "'Housefull 4': All you need to know about the film"۔ m.timesofindia.com۔ 18 جولائی 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |dead-url= تم تجاهله (معاونت)

بیرونی روابط

ترمیم