اکشئے کمار
(اکشے کمار سے رجوع مکرر)
اکشئے کمار ایک بھارتی فلمی اداکار ہے۔ وہ سابق میں تھائی لینڈ میں خانساماں تھے۔ انہوں نے مارشل آرٹس میں ٹریننگ حاصل کی تھی۔ بالی ووڈ کے لیے انہوں نے ایک فوٹو شوٹ کروائی تھی جو اتفاق سے فلمی ہدایت کاروں کی جانب سے پسندیدگی سے دیکھی گئی اور اس سے ان کا فلمی سفر شروع ہوا۔ وہ ایک ایکشن ہیرو کی امیج رکھتے ہیں۔ ان کی شادی مشہور اداکارہ ٹونکل کھنہ سے ہوئی۔
اکشئے کمار | |
---|---|
(انگریزی میں: Akshay Kumar) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 ستمبر 1967 (56 سال)[1] نئی دہلی |
رہائش | ممبئی |
شہریت | ![]() |
زوجہ | ٹونکل کھنہ (2001–) |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکار، فلم ساز، صوتی اداکار، مارشل آرٹسٹ، اداکار |
مادری زبان | پنجابی |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی، پنجابی |
کارہائے نمایاں | ایٹرٹینمیٹ |
کھیل | رزمی فنون |
اعزازات | |
دستخط | |
![]() |
|
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات ترميم
- ↑ ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2019