کارل پائنرک لبکے (14 اکتوبر 1894، انکہاسن، ویسٹفالیہ - 6 اپریل 1972) وفاقی جمہرریہ جرمنی (مغربی جرمنی) کے 1959 سے 1969 تک صدر تھے۔ صدارت کا عہدہ ملنے سے پہلے آپ وفاقی وزیر برائے زراعت رہ چکے تھے۔ آپ قدامت پسند اور اعتدال پسند شخصیت کے حامل تھے مگر اپنی بگڑتی طبیعت کیوجہ سے شرمندانہ باتیں اور حرکتیں کر جاتے تھے۔ اپنے دوسری بار صدارتی دورانیہ کے اختتام کے تین مہینے پہلے آپ نے استعفٰی دے دیا۔

ہائنرک لبکے
(جرمن میں: Heinrich Lübke ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= ہائنرک لبکے 1959 میں

صدر جرمنی
مدت منصب
13 ستمبر 1959 – 30 جون 1969
چانسلر کونارڈ ایڈنار ،
لڈ وگ ارہارڈ،
کرٹ جارج کیسنگر
Fleche-defaut-droite-gris-32.png تھیوڈور ہیوس
گستاو ہائنمین Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 14 اکتوبر 1894[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 اپریل 1972 (78 سال)[1][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بون[8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات معدہ کا سرطان  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Germany.svg جرمنی  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب رومن کیتھولک
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  انجینئر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ کپتان  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
DEU EK 1 Klasse BAR.svg آئنی صلیب
PHL Order of Sikatuna - Member BAR.png آرڈر آف سیکا تونا
برلن کی اعزازی شہریت
ISL Icelandic Order of the Falcon - Grand Cross BAR.png نائٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی فالکن
ETH Order of Solomon BAR.png آرڈر آف سولومن  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Signatur Heinrich Lübke.jpg
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح عمریترميم

لبکے کی پیدائش ایک عام سے گھر میں ہوئی۔ ان کے والد سائرلینڈ میں جوتے بناتے اور کھیتی باڑی کرتے تھے اور سرویئر کی تربیت رکھتے تھے۔[9] آپ نے پہلی جنگ عظیم کے لیے رضاکارانہ خدمات پیش کیں اور لیفٹیننٹ کے عہدہ تک پہنچے۔

1923 سے برلن چھوٹی سطح کے کسانوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم میں افسر کا کام کرنے کے بعد آپ 1930 میں رومن کیتھولک سینٹر جماعت (Zentrumspartei) کی رکنیت اختیار کی اور اپریل 1932 میں پرشین پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے۔

1933 میں نیشنل سوشلسٹ کے طاقت میں آنے اور (Zentrumspartei) کے تحلیل ہونے کے بعد لبکے پر عوامی سرمائے میں غبن کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا۔ بیس (20) مہینے بعد جرم ثابت نا ہونے پر آپ کو رہا کر دیا گیا۔

1937 میں آپ تعمیراتی مجلس (جرمن : Wohnungsbaugesellschaft) میں اونچہ درجہ پر فائز ہوئے اور 1939 میں دوسری جنگ عظیم شروع ہونے سے قبل ماہر تعمیرات والٹر اشکلیمپ کی تعمیراتی انجینیئروں پر مبنی کمپنی کا حصہ بنے۔ یہاں آپ البرٹ اسپیئر توجہ کا مرکز بنے اور آپ کو بڑے تعمیراتی منصوبوں پر فائز کر دیا گیا۔ ان مے سے ایک منصوبہ “آرمی ریسرچ سنٹر پینے منڈے (جرمن : Heeresversuchsanstalt Peenemünde) کی توسیع اور ایئر فورس آزمائشی مرکز (جرمن : Erprobungsstelle der Luftwaffe) تھے۔[9]

جنگ کے اختتام پزیر ہونے کے بعد آپ نے سیاست میں واپسی اختیار کی اور مغربی جرمن سی ڈی یو جماعت میں شمولیت اختیار کی۔ آپ 1947 میں شمالی رہائن ویسٹ فالیہ کی اسٹیٹ پارلیمنٹ میں وزیر زراعت مقرر ہوئے۔ 1953 میں کونارڈ ایڈنائر نے آپ کو اپنی کابینہ میں وفاقی وزیر برائے زراعت فائز کیا۔[9]

 
لبکے، ایڈینار کی کابینہ کے ہمراہ

ایڈنائر نے آپ کو صدر کی رسمی

انداز گفتگوترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118575015 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w62z5gfm — بنام: Heinrich Lübke — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=17374615 — بنام: Heinrich Lübke — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1936301 — بنام: Heinrich Lübke — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب catalog code: 11001385 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اپریل 2018 — عنوان : Stammdaten aller Abgeordneten des Deutschen Bundestages
  6. ^ ا ب بنام: Heinrich Lübke — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/27ab34c1ed1a4d71a454029985fae677 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000002572 — بنام: Heinrich Lübke — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118575015  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ^ ا ب پ Die Zeit: "Der Fall Lübke" (The Lübke Case) (2007, in German)