ہان کانگ (کوریائی: 한강) (پیدائش 27 نومبر 1970ء) جنوبی کوریا کی مصنفہ ہیں۔ ان کی وجہ شہرت ان کا ناول دی ویجیٹیرین ہے جس میں ایک عورت کی ذہنی بیماری اور اس کے خاندان کی طرف سے نظر انداز کیے جانے کی کہانی سنائی گئی ہے۔ 2016ء میں یہ فکشن کے لیے بین الاقوامی بکر پرائز جیتنے والا کوریائی زبان کا پہلا ناول بن گیا۔ 2024ء میں ہان ادب میں نوبل انعام حاصل کرنے والی پہلی کوریائی مصنفہ اور پہلی ایشیائی خاتون مصنفہ قرار پائیں۔

ہان کانگ
(کوریائی میں: 한강)،(کوریائی میں: 韓江 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 نومبر 1970ء (54 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوانگ جو [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جنوبی کوریا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ہان سوینگ وان [4]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ یونیسی (1989–1993)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنفہ ،  ناول نگار ،  افسانہ نگار ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان کوریائی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان کوریائی زبان [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کوریائی ادب [6]،  کوریائی شاعری [6]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں سیول انسٹی ٹیوٹ آف آرٹ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں شاکا ہاری ،  ہیومن ایکٹ ،  کریک لیسن ،  دا وائیٹ بک   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل انعام برائے ادب   (2024)[7][8]
مین بکر انٹرنیشنل پرائز (برائے:شاکا ہاری ) (2016)[9][10][11]
یی سانگ ادبی اعزاز (2005)[12]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
مین بکر انٹرنیشنل پرائز (2018)[13]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حوالہ جات

ترمیم
  1. انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?226084 — بنام: Han Kang — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/345993 — بنام: Kang Han
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031694 — بنام: Han Kang — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب “딸이 쓴 문장에 질투심이 동했다”...아버지 한승원 작가의 고백 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2024
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola2017946679 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola2017946679 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  7. ناشر: سویڈش اکیڈمیThe Nobel Prize in Literature 2024 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2024
  8. https://api.nobelprize.org/2.1/laureate/1042 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اکتوبر 2024
  9. Koreanerin Han Kang gewinnt Booker-Preis — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2024
  10. ناشر: مین بکر پرائزThe Vegetarian — اخذ شدہ بتاریخ: 2 نومبر 2022
  11. ناشر: نیو یارک ٹائمزHan Kang Wins Man Booker International Prize for Fiction With ‘The Vegetarian’ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2024
  12. Han Kang, la tragédie sous la poésie — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2024
  13. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/the-white-book