ہربرٹ بیلی
ہربرٹ پیکر بیلی (پیدائش:5 دسمبر 1889ء)|(انتقال:31 جولائی 1917ء) ایک باربیڈین اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور برطانوی آرمی آفیسر تھا۔ 5 دسمبر 1889ء کو سینٹ مائیکل میں پیدا ہوئے، بیلی بارباڈوس کے لیے 3 اول درجہ میچوں میں نمودار ہوئے، یہ تمام بین نوآبادیاتی ٹورنامنٹ میں تھے۔ [1] [2] 13 جنوری 1909ء کو کینسنگٹن اوول میں برٹش گیانا کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنے ڈیبیو میں، بیلی نے اپنی پہلی اننگز میں 13 رنز بنائے لیکن دوسری میں بیٹنگ نہیں کی۔ [3] اپنے اگلے دو میچوں کے دوران بیلی نے 8 رنز بنائے اور باؤلر کے طور پر 28 رنز کے عوض 8 وکٹیں حاصل کیں ۔ [4] [5]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | 5 دسمبر 1889 سینٹ مائیکل، بارباڈوس | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 31 جولائی 1917 ہولی بیک، مغربی فلانڈرز، بیلجیم | (عمر 27 سال)||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1909–10 | بارباڈوس | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 1 اگست 2020 |
انتقال
ترمیمبیلی [1] 31 جولائی 1917ء کو ہولی بیک میں ایک کارروائی میں مارا گیا تھا۔ اس کی عمر 27 سال تھی۔اس کی لاش برآمد یا شناخت نہیں کی گئی اور اسے مینن گیٹ پر یاد کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Nigel McCrery (2015)۔ Final Wicket: Test and First Class Cricketers Killed in the Great War۔ Barnsley: Pen & Sword۔ ص 446–47۔ ISBN:978-1-47382-714-1
- ↑ "First-Class Matches played by Herbert Bailey"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-01
- ↑ "Barbados v British Guiana in 1908/09"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-01
- ↑ "First-Class Batting and Fielding in Each Season by Herbert Bailey"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-01
- ↑ "First-Class Bowling in Each Season by Herbert Bailey"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-01