کھڑی بولی : [1] اس کو دہلوی، کؤروی اور ہندوستانی بولی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ دہلی کے قرب و جوار، مغربی اترپردیش، جنوبی اتراکھنڈ کے علاقوں میں بولی جاتی ہے۔[2][3]

کھڑی بولی
کھری بولی
کھڑی بولی
تلفظkʰəɽi: bo:li:
مقامی بھارت
علاقہدہلی ، ہریانہ ، مغربی اتر پردیش
مقامی متکلمین
(240 ملین cited 1991ء – 1997ء)
اردو ، دیوناگری
زبان رموز
آیزو 639-3کوئی ایک:
hin – ہندی
urd – اردو
کرہ لسانی59-AAF-qd
علاقہ (سرخ) جہاں کھری بولی / کؤروی علاقائی زبان ہے۔

اس بولی کو کھری بولی یا صرف کھری بھی کہا جاتا ہے۔ اس بولی کو معیاری اردو اور باعث فخر اردو بھی ماناجاتا ہے۔[4] معیاری ہندی اور اردو بھارت اور پاکستان کی سرکاری زبانیں ہیں۔[2][5] ساتھ ساتھ لفظ کھڑی بولی برج بھاشا اور اودھی کو بھی استعمال کیا گیا ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. دیوناگری: खड़ी बोली, khaṛī bolī; lit. 'standing dialect'
  2. ^ ا ب لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  3. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  4. Hindustani (2005). ویکی نویس: کیتھ براؤن. دائرۃ المعارف زبان و لسانیات (ایڈیشن 2). ایلسویر. ISBN 0-08-044299-4. 
  5. Colin P. Masica (9 September 1993). The Indo-Aryan Languages. Cambridge University Press. صفحہ 28. ISBN 978-0-521-29944-2. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2012.