ہسپانیا قریب (Hispania Citerior) (انگریزی: "Nearer Hispania") رومی جمہوریہ کے علاقے ہسپانیا میں ایک صوبہ تھا۔ جو تقریبا شمال مشرقی ساحلی پٹی اور وادی ایبرو پر مشتمل تھا۔ موجودہ دور میں یہ ہسپانیہ کا حصہ ہے۔ ہسپانیا بعید اس کے مغرب میں واقع تھا جو روم سے مزید دور تھا۔

ہسپانیا قریب
Hispania Citerior
197 ق م–27 عیسوی

ہسپانیا قریب، 197 ق م (نارنجی)[حوالہ درکار]
تاریخ
تاریخی دورْدیم دور
• 
197 ق م
• 
27 عیسوی
آج یہ اس کا حصہ ہے: ہسپانیہ

بیرونی روابط

ترمیم