ہسپانیا بعید (Hispania Ulterior) (انگریزی: "Further Hispania") رومی جمہوریہ کے علاقے ہسپانیا میں ایک صوبہ تھا۔ یہ موجودہ ہسپانیہ کی وادی الکبیر، موجودہ پرتگال کے کچھ حصے، اکستریمادورا اور صوبہ سالامانکا کے چھوٹے حصے کے علاوہ گالیسیا پر مشتمل تھا۔ اس کا دار الحکومت قرطبہ تھا۔ ہسپانیا قریب اس کے شمال مشرق میں واقع تھا جو روم سے نسبتا قریب تھا۔

ہسپانیا بعید
Hispania Citerior
197 قبل مسیح–27 عیسوی

ہسپانیا بعید، 197 ق م (سبز)[حوالہ درکار]
دار الحکومتقرطبہ
کادیز
تاریخ
تاریخی دورقدیم دور
• 
197 قبل مسیح
• 
27 عیسوی
آج یہ اس کا حصہ ہے: ہسپانیہ
 جبل الطارق
 پرتگال

بیرونی روابط

ترمیم