ہندوستان میں 1724ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- نصیر الدین محمد_شاہ — مغل شہنشاہ ہندوستان 27_ستمبر 1719ء تا 26 اپریل 1748ء
- نظام الملک آصف جاہ اول — نظام ریاست حیدرآباد دکن 31 جولائی 1724ء تا یکم جون 1748ء
- مرشد قلی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 1717ء تا 30 جون 1727ء
واقعات
ترمیم- 31 جولائی: مملکت آصفیہ قائم ہوئی۔ نظام الملک آصف جاہ اول نے نظام حیدرآباد ہونے کا اعلان کیا۔