مرکزی مینیو کھولیں

واقعاتترميم

  • 1290ء - چلی میں زلزلہ : ایک لاکھ افراد ہلاک۔[1]
  • 1970ء - پاکستان میں تمام نوجوانوں کے لیے میٹرک کے بعد ایک سال کی فوجی تربیت لازمی قرار دی گئی۔[1]
  • 1986ء - اسلام آباد میں گیٹ وے ٹیلی فون ایکسچینج قائم ہوا۔[1]
  • 1992ء - جان شیر خان نے جوہانسبرگ میں اسکوائش عالمی چمپئن شپ جیت لی۔[1]
  • 2003ء - پاکستان جمہوری پارٹی کے صدر بابائے جمہوریت نوابزادہ نصر اللہ خان کا انتقال ہوا۔[1]

ولادتترميم

وفیاتترميم

تعطیلات و تہوارترميم

  • 1821ء - میکسیکو نے آزادی کا اعلان کیا۔[1]
  • گوگل کی باضابطہ سالگرہ[2]

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔
  2. "When is Google's birthday – and why are people confused?"۔ Telegraph.co.uk۔ 2016-09-23۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-28۔