ہندوستان میں 1805ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- شاہ عالم ثانی — مغل شہنشاہ 10 دسمبر 1759ء تا 19 نومبر 1806ء
- لارڈ رچرڈ ویلزلی — گورنر جنرل ہندوستان 18 مئی 1798ء تا 30 جولائی 1805ء
- لارڈ چارلس کارنوالس مارکوئیس کارنوالس — گورنر جنرل ہندوستان 30 جولائی 1805ء تا 5 اکتوبر 1805ء
- سر جارج بارلو — قائم مقام گورنر جنرل ہندوستان 10 اکتوبر 1805ء تا 31 جولائی 1807ء
- میر اکبر علی خان سکندر جاہ آصف جاہ سوم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 6 اگست 1803ء تا 21 مئی 1829ء
- بابر علی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 6 ستمبر 1793ء تا 28 اپریل 1810ء
- باجی راؤ دوم — پیشوا مراٹھا سلطنت 6 دسمبر 1796ء تا 3 جون 1818ء
- رانا رُودر پال — رانا ریاست بھجی 1803ء تا 1815ء