ہندوستان میں 1828ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- اکبر شاہ ثانی — مغل شہنشاہ ہندوستان 19 نومبر 1806ء تا 28 ستمبر 1837ء
- لارڈ ولیم ایمہرسٹ — گورنر جنرل ہندوستان یکم اگست 1823ء تا 13 مارچ 1828ء
- لارڈ ولیم بٹرورتھ بیلے — قائم مقام گورنر جنرل ہندوستان 13 مارچ 1828ء تا 4 جولائی 1828ء
- لارڈ ولیم بنٹنک — گورنر جنرل ہندوستان 4 جولائی 1828ء تا 20 مارچ 1835ء
- میر اکبر علی خان سکندر جاہ آصف جاہ سوم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 6 اگست 1803ء تا 21 مئی 1829ء
- ہمایوں جاہ مبارک علی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد یکم نومبر 1824ء تا 3 اکتوبر 1838ء