ہندوستان میں 1874ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- ملکہ وکٹوریہ — ملکہ ہندوستان یکم نومبر 1858ء تا 22 جنوری 1901ء
- لارڈ نارتھ بروک تھامس بیرنگ — وائسرائے ہند 3 مئی 1872ء تا 12 اپریل 1876ء
- محبوب علی خان آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 26 فروری 1869ء تا 29 اگست 1911ء
- سر رابرٹ ہنری ڈیویز — گورنر پنجاب 20 جنوری 1871ء تا 2 اپریل 1877ء
واقعات
ترمیم- 20 جون— ایسٹ انڈیا کمپنی کالعدم قرار دے دی گئی۔