ہندوستان میں 1882ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- ملکہ وکٹوریہ — قیصر ہند ملکہ ہندوستان یکم نومبر 1858ء تا 22 جنوری 1901ء
- لارڈ رپن مارکوئیس روبنسن — وائسرائے ہند 8 جون 1880ء تا 13 دسمبر 1884ء
- محبوب علی خان آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 26 فروری 1869ء تا 29 اگست 1911ء
- سر رابرٹ آئیلیس ایجرٹن — گورنر پنجاب 2 اپریل 1877ء تا 3 اپریل 1882ء
- سر چارلس ایمفرسٹن ایچی سن — گورنر پنجاب 3 اپریل 1882ء تا 2 اپریل 1887ء
واقعات
ترمیم- 14 نومبر: جامعہ پنجاب، لاہور کا قیام عمل میں آیا۔
پیدائش
ترمیم- 19 جنوری: برج نرائن چکبست، اردو زبان کے مشہور شاعر۔ (وفات: 12 فروری 1926ء بمقام رائے بریلی)