ہند بنت مکتوم بن جمعہ آل مکتوم

شیخہ ہند بنت مکتوم بن جمعہ آل مکتوم (انگریزی: Hind bint Maktoum bin Juma Al Maktoum) (عربی: الشيخة هند بنت مكتوم بن ُجمعة ال مكتوم) دبئی کے حکمران محمد بن راشد آل مکتوم کے بیوی ہیں۔ [1] ان کی شادی 26 اپريل 1979ء کو ہوئی۔ وہ محمد بن راشد آل مکتوم کے مجموعی تیئیس بچوں میں سے بارہ کی والدہ ہیں جس میں دبئی کا ولی عہد حمدان بن محمد آل مکتوم بھی شامل ہیں۔ [2]

ہند بنت مکتوم بن جمعہ آل مکتوم
ہند بنت مکتوم بن جمعہ آل مکتوم
شریک حیاتمحمد بن راشد آل مکتوم (شادی. 1979)
نسلشیخہ حصہ (پ۔ 1980)
شیخ راشد (پ۔ 1981; و۔ 2015)
شیخ حمدان، ولی عہد دبئی (پ۔ 1982)
شیخ مکتوم (پ۔ 1983)
شیخ احمد (پ۔ 1987)
شیخ سعید (پ۔ 1988)
شیخہ لطیفہ (پ۔ 1985)
شیخہ مریم (پ۔ 1992)
شیخہ شیخہ (پ۔ 1992)
شیخہ فطیم (پ۔ 1994)
شیخہ سلامہ (پ۔1999)
شیخہ شمہ (پ۔ 2001)
خاندانبیت الفلاسی
آل مکتوم
والدشیخ مکتوم بن جمعہ آل مکتوم
والدہشیخہ شیخہ بنت سعید بن مکتوم آل مکتوم
پیدائش (1962-02-12) 12 فروری 1962 (عمر 62 برس)
مذہباہل سنت

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Hind Bint Maktoum: Mohammed Bin Rashid's benevolence paints smile on the lips of the deprived"۔ Wakalat Anba'a al-Emarat۔ 3 January 2010۔ 06 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2011 
  2. Maxine Block، Anna Herthe Rothe، Marjorie Dent Candee، Charles Moritz (2008)۔ Current Biography Yearbook۔ H. W. Wilson Co.۔ صفحہ: 22