حمدان بن محمد آل مکتوم
شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم (انگریزی: Hamdan bin Mohammed bin Rashid Al Maktoum) (عربی حمدان بن محمد بن راشد آل مكتوم) دبئی، متحدہ عرب امارات کے ولی عہد ہیں۔ شاعری میں ان کا تخلص فزاع ہے اور وہ عام طور پر اسی نام سے جانے جاتے ہیں۔
حمدان بن محمد آل مکتوم | |
---|---|
(عربی میں: حمدان بن محمد بن راشد آل مكتوم) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 نومبر 1982ء (42 سال)[1][2][3] دبئی |
شہریت | متحدہ عرب امارات |
والد | محمد بن راشد آل مکتوم |
والدہ | ہند بنت مکتوم بن جمعہ آل مکتوم |
بہن/بھائی | راشد بن محمد آل مکتوم ، منال بنت محمد بن راشد آل مکتوم ، مکتوم بن محمد بن راشد آل مکتوم ، ماجد بن محمد بن راشد آل مکتوم ، شیخہ بنت محمد بن راشد آل مکتوم |
خاندان | بیت الفلاسی ، آل مکتوم |
عملی زندگی | |
مادر علمی | رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس |
پیشہ | شاعر [4]، کاروباری شخصیت ، تاجر ، گھڑ سوار ، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، انگریزی |
کھیل | گھڑ دوڑ |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://hamdan.ae/en-us/biography
- ↑ https://www.meed.com/sheikh-hamdan-bin-mohammed-bin-rashid-al-maktoum/
- ↑ https://www.worldgovernmentsummit.org/events/annual-gathering/2015/speaker-detail/hh-sheikh-hamdan-bin-mohammed-al-maktoum
- ↑ عنوان : بوَّابة الشُعراء — PoetsGate poet ID: https://poetsgate.com/poet.php?pt=379 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2022