ہنری جیلف
ہنری فرانسس ڈون ہاف جیلف (پیدائش:27 اگست 1877ء)|(انتقال:18 اپریل 1944ء) ایک رائل نیوی افسر اور ایک کرکٹر تھا جو 1910ء اور 1911ء میں ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔جیلف ایلڈر شاٹ ، ہیمپشائر میں پیدا ہوا تھا، رچرڈ ہنری جیلف ، ایک آرمی آفیسر اور اس کی بیوی مریم کا بیٹا تھا۔ [1] انھوں نے رائل نیوی میں شمولیت اختیار کی اور 15 جون 1897ء کو سب لیفٹیننٹ بن گئے۔ انھیں 31 دسمبر 1899ء کو لیفٹیننٹ بنایا گیا۔ اور 1908ء سے 1910ء تک صومالی لینڈ میں ایکشن کے لیے تمغا سے نوازا گیا۔ [2]جیلف پہلی جنگ عظیم میں فعال خدمات میں واپس آیا اور 27 اگست 1917ء کو کمانڈر کے عہدے کے ساتھ دوبارہ ریٹائر ہوا۔س کا بھائی، ولفرڈ ، ہنری سے تین سال جونیئر، کینیڈا میں پیدا ہوا اور 1911ء کے سیزن کے دوران لیسٹر شائر کے لیے نمودار ہوا۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ہنری فرانسس ڈون ہاف جیلف | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 27 اگست 1877 ایلڈر شاٹ، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 18 اپریل 1944 ساؤتھ پورٹ، لنکاشائر، انگلینڈ | (عمر 66 سال)||||||||||||||||||||||||||
تعلقات | ولفرڈ جیلف | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1910–1911 | ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 9 جون 1910 ڈربی شائر بمقابلہ سرے | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 8 جون 1911 ڈربی شائر بمقابلہ نارتھمپٹن شائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، نومبر 2012 |
انتقال
ترمیمجیلف کا انتقال 18 اپریل 1944ء کو ساؤتھ پورٹ لنکاشائر، انگلینڈ میں 66 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Canadian Census 1881
- ↑ Artfact Medals