ہنری ونسیٹارٹ 3 جون 1732ء کو لندن میں پیدا ہوا۔ اس نے ریڈنگ اسکول اور ونچسٹر کالج سے تعلیم حاصل کی۔ پھر اس نے میڈمینہم میں فرانسکنز سوسائٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ 1745ء میں صرف 13 سال کی عمر میڑ ایسٹ انڈیا کمپنی کی ملازمت میں داخل ہو کيا اور فورٹ سینٹ ڈیوڈ کے لیے روانہ ہو گیا۔ 1760ء میں فورٹ ولیم کے گورنر کی حیثیت سے انديا کونسل کے صدر کے طو پر بنگال (انڈیا) میں تعینات ہوا۔ بنگال کے میر جعفر کی جگہ میر قاسم کو صوبیدار مقرر کروانا اس ہی کا کام تھا۔ اسی دوران کمپنی اور میر قاسم کے تعلقات کشیدہ ہو گئے اور ہنری استعفا دے کر 1764ء میں انگلینڈ واپس آ گیا۔ 1769ء میں اسی کمپنی کا سربراہ مقرر کر کے انڈیا روانہ کیا گيا۔ اس کے بعد کیا ہوا اس پر اختلاف ہے خیال کیا جاتا ہے کہ وہ 1770ء یا 1771ء میں انڈیا آتے ہوئے جہاز غرق ہونے سے مرا ہو گا۔[9] لیکن کتاب اسرار الافاغنہ میں شامل اس کے خط سے پتہ چلتا ہے وہ 1784ء تک زندہ تھا۔ البتہ وہ 1787ء میں اپنی اس تحریر اسرار الافاغنہ کے شائع ہونے سے پہلے وفات پا گیا تھا کیونکہ اس تحریر کی اشاعت میں اس کے نام کے ساتھ لیٹ (مر چکا) کے الفاظ ملتے ہیں۔

ہنری ونسیٹارٹ
تفصیل= ہنری ونسیٹارٹ کی تصویر
تفصیل= ہنری ونسیٹارٹ کی تصویر

فورٹ ولیم کے ایوان صدر کا گورنر
مدت منصب
1760 – 1764
رابرٹ کلائیو
رابرٹ کلائیو
معلومات شخصیت
پیدائش 3 جون 1732ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلومزبری   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1770ء (37–38 سال)[4][5][6][1][7][2][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رودبار موزمبیق   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاريخ غائب 24 دسمبر 1769  ویکی ڈیٹا پر (P746) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت برطانیہ عظمی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ونچسٹر کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  سفارت کار ،  مترجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6mw4897 — بنام: Henry Vansittart — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00145994 — بنام: Henry Vansittart — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p13094.htm#i130931 — بنام: Henry Vansittart
  4. خالق: برٹش میوزیم — British Museum person or institution ID: https://www.britishmuseum.org/collection/term/BIOG166632 — بنام: Henry Vansittart — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: Henry Vansittart — National Portrait Gallery (London) person ID: https://www.npg.org.uk/collections/search/person/mp52704 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. مصنف: آرون سوارٹز — او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL1797348A?mode=all — بنام: Henry Vansittart — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/281960 — بنام: Henry Vansittart — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. Vatican Library VcBA ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8034&url_prefix=https://opac.vatlib.it/auth/detail/&id=495/318120 — بنام: Henry Vansittart
  9. دائرۃ المعارف بریطانیکا، 1969ء، جلد 2، صفحہ 978