واپڈا

ہنگول بند
باضابطہ نامہنگول بند
مقامضلع لسبیلہ، بلوچستان، پاکستان
درجہمجوزہ
مالکواپڈا، حکومت بلوچستان
ڈیم اور سپل وے
تقیددریائے ہنگول
بلندی172 فٹ (52 میٹر)
لمبائی2,500 فٹ (760 میٹر)
بجلی گھر
Operator(s)واپڈا
قسمسنٹرل کور زون
Installed capacity3.5 MW
Annual generation4.4 GWh

ہنگول ڈیم ایک مجوزہ چھوٹا ، لو ہیڈ، سنٹرل کور زون، 3.5 میگا واٹ پیداواری صلاحیت کا پن بجلی گھر ڈیم ہے جو پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دریائے ہنگول کے پر ضلع لسبیلہ میں کراچی کے شمال مغرب میں 260 کلومیٹر (162 میل) فاصلے پر واقع ہے اور مکران کوسٹل ہائی وے پر دریائے ہنگول کے پارتقریبا 16 کلومیٹر (10 میل) کے فاصلے پر اور کنڈ ملیر کے شمال میں تقریبا 8 کلومیٹر (5 میل) فاصلے پر واقع ہے جہاں دریا سمندر میں گرتا ہے۔ [1] [2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Archived copy" (PDF)۔ 03 مارچ 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2014 
  2. "HINGOL DAM PROJECT"۔ WAPDA, Govt of Pakistan۔ 24 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2012