ہولون جھیل
ہولون جھیل (Hulun Lake) (آسان چینی: 呼伦湖; روایتی چینی: 呼倫湖; پینین: Hūlún Hú; (منگولی: hölön nuur), لفظی معنی پاؤں جھیل) یا دالائی جھیل (Dalai Lake) ((منگولی: Dalai nuur), لفظی معنی سمندر جھیل) چین کے علاقہ اندرونی منگولیا میں ایک جھیل ہے۔ یہ چین کی پانچ بڑی میٹھے پانی کی جھیلوں میں سے ایک ہے جس کا رقبہ تقریبا 2،339 مربع کلومیٹر ہے۔
ہولون جھیل Hulun Lake | |
---|---|
ہولون جھیل | |
محل وقوع | اندرونی منگولیا |
جغرافیائی متناسق | 48°58′23″N 117°26′08″E / 48.97306°N 117.43556°E |
بنیادی اضافہ | دریائے خیرلین, Orshuun Gol |
بنیادی کمی | Mutnaya Protoka (temporal, Ergune tributary) |
Catchment area | 33,469 km²[1] |
نکاسی طاس ممالک | چین، منگولیا |
زیادہ سے زیادہ. لمبائی | 90 km [2] |
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی | 27 km [2] |
رقبہ سطح | 2,339 km² |
اوسط گہرائی | 5.7 m[1] |
سطح بلندی | 539 m |