ہينگ
ہينگ | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع [1] |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
طبقہ: | Apiales |
خاندان: | Apiaceae |
جنس: | Ferula |
نوع: | Ferula assa-foetida |
سائنسی نام | |
Ferula assa-foetida[1][2] لنی اس ، 1753 | |
| |
درستی - ترمیم |
ہينگ (علمی نام: Ferula assa-foetida) ایک خوشبودار طبی پودا ہے جس کی کاشت ہندوستان، افغانستان، ایران اور پاکستان میں ہوتی ہے اور یہ پودا خاص طور پر اس ملکوں ميں مصالحے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
توصيف
ترمیمہينگ خاندان Apiaceae اور جنس Ferula سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے۔ اس کی لمبايی 1.5 میٹر سے 3 ميٹر تک ہوتی ہے۔ یہ پودا مئی سے ستمبر تک کھلتا ہے اور اس کے پھول کا رنگ پیلا ہوتا ہے۔
ہينگ طب ميں
ترمیممعلوم ہوتا ہے کہ ہينگ ہضم کے عمل پر اچھا اثر ڈالتا ہے اور نفسیاتی دباؤ، نفخ، زکام اور کھانسی کے خلاف بھی استعمال ہوتا ہے۔
- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 248 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358267
- ↑ "معرف Ferula assa-foetida دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)