ہیر رانجھا (فلم 1992ء، ہندی)

1992ء کی ہندی فلم 1992ء

ہیر رانجھا ایک 1992ء کی بالی وڈ فلم تھی، جس کی ہدایت کاری ہرمیش ملہوترا نے کی تھی اور انیل کپور، سری دیوی، انوپم کھیر، شمی کپور نے مرکزی کردار ادا کیے۔ اس کو نمائش کے لیے 7 اگست 1992ء کو پیش کیا گیا۔[2][3][4]

ہیر رانجھا
ہدایت کار ہرمیش ملہوترا
اداکار انیل کپور
سری دیوی   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف ڈراما [1]،  رومانوی صنف [1]  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس منگل دھلن
دورانیہ 159 منٹ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P2047) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان ہندی
ملک بھارت
موسیقی لکشمی کانت پیارے لال
تاریخ نمائش 1992  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt0104404  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلم کی کہانی لوک داستان ہیر رانجھا پر مبنی ہے، جو ہیر کے نام سے پنجابی شاعر وارث شاہ نے، 1766ء میں لکھی تھی۔

اداکار

ترمیم

موسیقی لکشمی کانت پیارے لال نے ترتیب دی اور تمام گیتوں کے بول آنند بخشی نے لکھے۔

گیت گلوکار
"آگ ہوا مٹی اور پانی" انوار
"رب نے بنایا تجھے میرے لیے" (خوشی پر) لتا منگیشکر، انوار
"رب نے بنایا تجھے میرے لیے" (غمی پر) لتا منگیشکر، انوار
"عشق میرا نام، تیرا عشق میرا ایمان" محمد عزیز
"دنیا نے میرا سب کچھ چھینا" محمد عزیز
"یہ پیثر ہے پیپل کا" محمد عزیز، کویتا کرشنا مورتی
"رانجھا رانجھا کرتے کرتے" کویتا کرشنا مورتی
"آنکھوں نے آنکھوں سے مل کے" ریشماں
"جو پھول یہاں پر کھل نہ سکے" ریشماں

تاثرات

ترمیم

لوگوں کو واقعی یہ فلم پسند آئی۔ انڈیا ٹائمز نے اسے اسٹار دیے۔ لیکن ایک انٹرویو میں، انیل کپور نے خود قبول کیا کہ انھوں نے یہ فلم صرف پیسوں کے لیے کی تھی۔ کندن پانڈے نے اسے 3 اسٹار دیے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/title/tt0104404/
  2. [1]
  3. [2]
  4. [3]

بیرونی روابط

ترمیم