یترو
عبرانی بائبل کے مطابق یترو (/ˈdʒɛθroʊ/; عبرانی: יִתְרוֹ، معیاری: یترو طبری: یِترو؛ "اس کی عظمت / حوصلہ افزائی"؛ عربی: شعيب) یا رعوایل موسیٰ کے سسر، ایک قینی گُڈَریے اور مدین کے کاہن تھے۔[1] کتاب گنتی 10:29 کے مطابق یترو حوباب کے والد تھے۔[2] وہ دروز مذہب میں روحانی پیشوا اور ایک اصغر پیغمبر تصور کیے جاتے ہیں،[3][4][5] اور تمام دروزی یترو کو اپنے آبا و اجداد میں سے سمجھتے ہیں۔[6][7]
یترو | |
---|---|
(عبرانی میں: יִתְרוֹ) | |
موسیٰ اپنے سُسر یترو سے مصر جانے کی اجازت لیتے ہوئے جان ویکٹرز 1635ء کی مصوری۔ خروج 4:18 کے واقعہ کی تمثیلی، یترو بائیں جانب سرخ لباس میں بیٹھے ہیں۔
| |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 15ویں صدی ق م |
تاریخ وفات | 14ویں صدی ق م |
رہائش | مدین |
اولاد | صفورہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | قس ، اسلامی نبی |
پیشہ ورانہ زبان | کنعانی زبانیں |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Harris, Stephen L.، Understanding the Bible. Palo Alto: Mayfield. 1985.
- ↑ "Judges 4 / Hebrew – English Bible / Mechon-Mamre"۔ 2018-08-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-24
- ↑ Winfried Corduan (2013)۔ Neighboring Faiths: A Christian Introduction to World Religions۔ ص 107۔ ISBN:0-8308-7197-7
- ↑ Sandra Mackey (2009)۔ Mirror of the Arab World: Lebanon in Conflict۔ ص 28۔ ISBN:0-393-33374-4
- ↑ David Lev (25 اکتوبر 2010)۔ "MK Kara: Druze are Descended from Jews"۔ Israel National News۔ Arutz Sheva۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-04-13
- ↑ Arnold Blumberg (1985)۔ Zion Before Zionism: 1838–1880۔ Syracuse, NY: Syracuse University Press۔ ص 201۔ ISBN:0-8156-2336-4
- ↑ Judy Rosenfeld (1952)۔ Ticket to Israel: An Informative Guide۔ ص 290