یزمان تحصیل (انگریزی: Yazman Tehsil) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔
یزمان، سطح سمندر سے 115 میٹر بلند،بہاولپور سے 32 کلومیٹر دور فورٹ عباس روڈ پر ہے، یہاں سے دین گڑھ اور کڈ والہ کو بھی رستے جاتے ہیں،نہر بہاولپور نزدیک سے گزرتی ہے، صدر دفتر چنابب رینجر بھی ہے، غلہ منڈی اور مویشی منڈی ہونے کی وجہ سے اسے یزمان منڈی بھی کہا جاتا ہے یہ علاقہ صحرائے چولستان کا گیٹ وے کہلاتا ہے، 1998 کے مطابق شہر کی آبادی 50 ہزار تھی، تحصیل میں 18 یونین کونسلیں ہیں، کامران اعظم سوہدروی[1]
ویکی ذخائر پر یزمان تحصیل
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |