پاکستان کے دارالحکومت
یہ پاکستان کے قومی اور صوبائی دارالحکومتوں کی ایک فہرست ہے۔
قومی دار الحکومت
ترمیم1960ء سے پاکستان کا قومی یا وفاقی دار الحکومت اسلام آباد ہے۔ اس سے پہلے 1947ء میں قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو پاکستان کا دارالحکومت بنایا تھا۔
صوبائی دار الحکومت یا دار الخلافہ
ترمیمپاکستان کے صوبائی اور علاقائی دار الحکومت یا دار الخلافہ درج ذیل ہیں۔
ذیلی تقسیم[1] | تفصیل | دار الحکومت[2] | سب سے زیادہ آبادی کے شہر | آبادی (1998 مردم شماری)[3] |
آبادی (2008 اندازہً)[4] |
---|---|---|---|---|---|
بلوچستان | صوبہ | کوئٹہ | جی ہاں | 565,137 | 825,889 |
خیبر پختونخوا | صوبہ | پشاور | جی ہاں | 982,816 | 1,344,967 |
پنجاب | صوبہ | لاہور | جی ہاں | 5,143,495 | 6,747,238 |
سندھ | صوبہ | کراچی | جی ہاں | 9,339,023 | 12,461,423 |
قبائلی علاقہ جات[5] | وفاقی علاقہ | میران شاہ | نامعلوم | ||
وفاقی دارالحکومت | وفاقی علاقہ | اسلام آباد | جی ہاں | 529,180 | 657,788 |
آزاد کشمیر[6] | علاقہ | مظفر آباد | نامعلوم | مردم شماری نہیں ہوئی | |
گلگت و بلتستان[6] | علاقہ | گلگت | گلگت | مردم شماری نہیں ہوئی |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Constitution of the Islamic Republic of Pakistan"۔ National Reconstruction Bureau, Government of Pakistan۔ 2007-12-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-03
- ↑ Gwillim Law۔ "Pakistan Provinces"۔ Statoids.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-03
- ↑ "Population size and growth of major cities"۔ Population Census Organization, Government of Pakistan۔ 2010-12-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-03
- ↑ Stefan Helders۔ "Pakistan - largest cities and towns and statistics of their population"۔ World Gazetteer۔ 2013-02-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-03
- ↑ "Administrative system"۔ Government of the Federally Administered Tribal Areas۔ 2019-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-03
- ^ ا ب "Kashmir and Northern Areas Division"۔ Government of Pakistan۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-01-03
بیرونی روابط
ترمیم- گلگت و بلتستان کا سرکاری آن لائنآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gilgitbaltistan.gov.pk (Error: unknown archive URL)