یش پنڈت
یشودھن پنڈت پیشہ ورانہ طور پر یش پنڈت کے نام سے مشہور بالی ووڈ اور ٹیلی ویژن اداکار ہیں۔ [1] اپنے بچپن میں انھوں نے چیتن آنند کی فلم ہاتھوں کی لیکریں میں بطور چائلڈ آرٹسٹ بھی پرفارم کیا۔
یش پنڈت | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت |
شہریت | بھارتی |
قومیت | بھارتی |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار, ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
وجہ شہرت | یہ کیا ہو رہا ہے؟ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ghum Hai Kisikey Pyaar Meiin actor Yash Pandit ties the knot with girlfriend Mahima Mishra; see exclusive pics - Times of India". The Times of India (انگریزی میں). Retrieved 2022-09-15.