یمن میں حوثی بغاوت
یمن میں ایک آزادی پسند تحریک شروع ہوئی ہے، جسے حوثی تحریک یا انصار اللہ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ زیدی شیعوں کی ایک جماعت ہے۔
یمن میں حوثی بغاوت | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ the Yemeni Crisis | ||||||||
حوثیوں کا گروہ حوثی (اگست 2009) | ||||||||
| ||||||||
مُحارِب | ||||||||
سعودی عرب |
حوثی (Ansar Allah) | |||||||
کمان دار اور رہنما | ||||||||
عبد ربہ منصور ہادی (2009–2011) |
عبدالملک حوثی[23] علی عبداللہ صالح (alleged since 2014) |
ناصر عبد الکریم الوحیشی ⚔ Qasim al-Raymi Nasser al-Ansi ⚔ Ibrahim al-Rubaish ⚔ Khalid Batarfi Harith bin Ghazi al-Nadhari ⚔ | ||||||
طاقت | ||||||||
Yemen: |
حوثی | - | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | ||||||||
یمن: |
3,700–5,500 rebels and civilians killed[35] (including 187 children)[41] | - | ||||||
کل متاثرین: |
یمن کی صورت حال
ترمیماس تنازع نے پورے یمن کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ایک طرف حکومت اور دوسرے طرف حوثی باغی متحاربین ہیں۔ صورت حال اس وقت مزید کشیدہ ہو گئی جب حوثیوں نے یمن کے دار الحکومت صنعاء پر قبضہ کر لیا۔ یمنی صدر اپنی جان بچاتے ہوئے جنوبی یمن بھاگ گئے اور وہاں عدن کو یمن کا دار الحکومت بنانے کا اعلان کر دیا گیا۔ یوں ملک دو حصوں میں تقسیم ہوا اور ساتھ ہی ساتھ مزید چھوٹے گروہ بھی ابھر آئے، جنھوں نے مزید مختلف علاقوں پرقبضہ کر لیا۔ یمن درحقیقت اس وقت تین چار حصوں میں تقسیم ہے اور دن بہ دن فرقہ وارانہ تنازع بے گناہ لوگوں کی جان لے رہا ہے اور ہزاروں لوگ معذور ہو چکے ہیں۔
سعودیہ کا رد عمل
ترمیماس تنازع میں حوثیوں کے خلاف سعودی عرب سمیت مختلف اسلامی ممالک کا اتحاد بنا، یہاں تک کہ پاکستان کو بھی اس میں شریک ہونے کی دعوت دی گئی۔[46]
ایران کا رد عمل
ترمیمدوسری طرف حوثیوں کے حمایت میں ایران کھل کر میدان میں اترا اور ساتھ ہی ساتھ حزب اللہ نے بھی حوثیوں کی مدد کی۔[47] ایران کے دفتر خارجہ نے سعودی عرب کو براہ راست تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اس لڑائی میں اپنے افعال کو روکے ورنہ سعودی عرب بھی اس جنگ کے اثرات سے بچ نہیں سکے گا۔[48]
پاکستان کا رد عمل
ترمیمسعودی عرب نے پاکستان کو کہا کہ وہ اس آپریشن میں ان کا ساتھ دے۔اس کے رد عمل میں پاکستانی وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان دو مسلمانوں کے درمیان جنگ میں صلح کرنے کے لیے کام کرے گا اور پاکستان ہر گز نہیں چاہتا کہ مسلم ممالک میں فساد ہو۔[49]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Government reinforces army to eradicate Houthis"۔ ReliefWeb۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-17
- ↑ "Jordanian commandos join war on Houthi fighters"۔ Press TV۔ 21 نومبر 2009۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-12-29
- ↑ "Saudis 'in a panic mode' as Shi'ite rebels move North from Yemen"۔ Worldtribune.com۔ 4 دسمبر 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-31
- ↑ Canales, Pedro (3 دسمبر 2009). "Marruecos y Jordania envían tropas de élite para ayudar a los saudíes en Yemen". El Imparcial (الإسبانية میں). Archived from the original on 2019-01-07. Retrieved 2009-12-29.
- ↑
- ↑ "US 'sends special forces to Yemen' amid crisis"۔ Press TV۔ 14 دسمبر 2009۔ 2013-11-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-31
- ↑ "Yemen seeks US help to quash Houthis"۔ Ahlul Bayt News Agency۔ 11 نومبر 2009۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-31
- ↑ #3558 - Houthi TV Airs Footage of US Military Plane in Yemeni Airbase MEMRI
- ↑ "Houthi victories in Yemen make Saudi Arabia nervous"۔ Al Monitor۔ 15 اکتوبر 2014۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-26
- ↑ Martin Reardon (30 ستمبر 2014)۔ "Saudi Arabia, Iran and the 'Great Game' in Yemen"۔ Al Jazeera۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-26
- ↑ "Houthis accuse Yemen's president of arming Al-Qaeda"۔ 2015-02-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-26
- ↑ "How al Qaeda's biggest enemy took over Yemen (and why the U.S. government is unlikely to support them)"۔ The Intercept۔ 22 جنوری 2015۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-22
- ↑ "Insurgents take control of Yemeni city"۔ Financial Times۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-17
- ↑ Yemen Post Staff (27 مارچ 2011)۔ "Houthi Group Appoints Arms Dealer as Governor of Sa'ada province"۔ Yemen Post۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-26
- ^ ا ب "آرکائیو کاپی"۔ 2011-03-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-28
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ The Muslim News Yemen after Saleh: A future fraught with violence آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ muslimnews.co.uk (Error: unknown archive URL)، جمعہ 27 مئی 2011.
- ↑ "Bombings in Yemeni Mosques Kill More Than 130"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 20 مارچ 2015۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-26
- ↑ "Yemen: A country contested"۔ Al Jazeera۔ 24 مارچ 2015۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-26
- ↑ "Military Operation in Yemen"۔ Sputnik News۔ 27 مارچ 2015۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-22
- ↑ "Yemen revolutionaries celebrate deal with government"۔ Press TV۔ 22 ستمبر 2014۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-26
- ↑
- ^ ا ب "Ambush kills 3 Yemeni soldiers, 2 top officers"۔ PressTV۔ 3 نومبر 2009۔ 2014-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-26
- ↑ "Yemen: Houthi leader hails 'revolution'"۔ BBC News۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-17
- ↑
- ^ ا ب Center for Strategic and International Studies [1.pdf The Middle East Military Balance] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ csis.org (Error: unknown archive URL), 2005.
- ↑ Regime and Periphery in Northern Yemen: The Huthi Phenomenon - Barak A. Salmoni, Bryce Loidolt, Madeleine Wells - Google Boeken۔ Books.google.nl۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-17
- ↑ "Tracker: Saudi Arabia's Military Operations Along Yemeni Border - Critical Threats"۔ Criticalthreats.org۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-17
- ↑ Hakim Almasmari (10 اپریل 2010)۔ "Thousands Expected to die in 2010 in Fight against Al-Qaeda"۔ Yemen Post۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-26
- ↑ "Peninsula on the brink"۔ Ahram.org.eg۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-17
- ↑ CNN Medics: Militants raid Yemen town, killing dozens, November 27, 2011.
- ↑ Houthis Kill 24 in North Yemen, 27 November 2011.
- ↑ "Yemeni Authorities Set Conditions for Ending Military Operations in Sa'ada- Yemen Post English Newspaper Online"۔ Yemen Post۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-11-09
- ↑ Al-Haj، Ahmed (19 فروری 2007)۔ "Clashes in Yemen Kill More Than 100"۔ Fox News۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-12-29
- ↑ "Yemeni military battles Shi'ite rebels"۔ The Age۔ Melbourne۔ 20 مارچ 2007۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-12-29
- ↑ "Shiite rebels release 180 Yemen prisoners"۔ ABC News۔ 18 مارچ 2010۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-28
- ↑ Thomson Reuters Foundation۔ "Thomson Reuters Foundation"۔ alertnet.org۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-26
{{حوالہ ویب}}
:|author=
باسم عام (معاونت) - ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-04-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-29
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ^ ا ب
- ^ ا ب "Heavy Saudi casualties in war with Houthis"۔ Press TV۔ 22 دسمبر 2009۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-12-22
- ↑ "187 children killed in Yemen war, report says"۔ 2011-06-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-26
- ↑ Barak A. Salmoni, Bryce Loidolt, and Madeleine Wells (2010)۔ "Regime and Periphery in Northern Yemen: The Huthi Phenomenon"۔ RAND National Defense Research Institute۔ 2019-01-07 کو page xv اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-18
{{حوالہ ویب}}
:|url=
پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link) - ↑ Regime and Periphery in Northern Yemen: The Huthi Phenomenon - Barak A. Salmoni, Bryce Loidolt, Madeleine Wells - Google Boeken۔ Books.google.nl۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-17
- ↑ "Salafist, Houthi sectarian rift threatens to engulf fragile state of Yemen"۔ The Daily Star Newspaper۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-17
- ↑ "Yemen: Relative calm in Sa'ada, Amran and Al-Jawf" (PDF)۔ 2020-04-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-26
- ↑ http://www.business-standard.com/article/news-ians/pakistan-examining-saudi-request-to-join-yemen-operation-115032600569_1.html
- ↑ http://english.alarabiya.net/en/News/middle-east/2015/03/26/Iran-backed-Houthis-loot-secret-U-S-espionage-files-report.html
- ↑ http://www.aljazeera.com/news/2015/03/iran-warns-bloodshed-saudi-led-forces-bomb-yemen-150326103728438.html
- ↑ http://twocircles.net/2015mar27/1427450083.html#.VRV_gPmUfyM