ناصر عبد الکریم الوحیشی

یمنی القاعدہ رہنما

ناصر عبد الکریم الوحیشی (عربی: ناصر عبد الكريم الوحيشي  Nasir ʿbd al-Karim al-Wahishi; یا ناصر الوحیشیمتبادل ابوبشیر،[5] ایک یمنی شہری اور اسلام پسند عسکری گروہ عرب القاعدہ (AQAP) کا رہنما تھا۔[6][7][8] سعودی عرب اور یمن دونوں نے الوحیشی کو انتہائی مطلوب مفرور مجرم قرار دے دکھا تھا۔[9][10] اکتوبر 2014ء میں، امریکی ریاستی محکمے نے داعش رہنما ابوبکر البغدادی اور الوحیشی سے متعلق کسی بھی طرح کی معلومات کے لیے انعام میں اضافہ کیا اور ان کی گرفتاری یا قتل کے لیے 10 کروڑ امریکی ڈالر کا اعلان کیا۔[11] امریکی نے 12 جون 2015ء کو ایک ڈرون حملہ میں الوحیشی کو محافظہ حضرموت میں مار ڈالا۔[12][13]

ناصر عبد الکریم الوحیشی
(عربی میں: ناصر الوحيشي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 1 اکتوبر 1976(1976-10-01)[1]
یمن[2]
وفات 12 جون 2015(2015-60-12) (عمر  38 سال)[3]
المکلا، یمن[4]
مدفن بحیرہ عرب   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت یمن   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام ابو بشیر
مذہب اسلام (سلفی تحریک)
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت جزیرہ نما عرب میں القاعدہ
عسکری خدمات
وفاداری القاعدہ   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دہشت پر جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات

ترمیم

الوحیشی 12 جون 2015ء کو یمن میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں مارا گیا۔[12] جزیرہ نما عرب میں القاعدہ نے چند دنوں بعد الوحیشی کے مارے جانے کی تصدیق کی اور قاسم الریمی کا بطور جانشین مقرر ہونے کا اعلان کیا۔[13]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Nasir al-Wahishi"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 2014 
  2. Stephen Kurczy (2 نومبر 2010)۔ "Five key members of Al Qaeda in Yemen (AQAP)"۔ The Christian Science Monitor۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2012 
  3. "Nasir al-Wahishi"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2015 
  4. "Al Qaeda's Hadramawt emirate"۔ Brookings Institution۔ 12 جولائی 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2015 
  5. Sarah El Deeb (29 دسمبر 2009)۔ "Inspired by bin Laden, Al-Qaida in Arabian Peninsula seeks to expand operations beyond Yemen"۔ The Canadian Press۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2009 
  6. Gregory D. Johnsen (9 نومبر 2007)۔ "Al Qaeda's generational split"۔ Boston Globe۔ مؤرشف من الأصل في 26 جنوری 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2009 
  7. "2 tourists dead in attack in Yemen"۔ International Herald Tribune۔ 18 جنوری 2008۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2008 
  8. Thomas Hegghammer (24 جنوری 2009)۔ "Saudi and Yemeni Branches of al-Qaida Unite"۔ Jihadica۔ مؤرشف من الأصل في 26 جنوری 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2009 
  9. Maggie Michael، Ahmed al-Haj (2009)۔ "Report: Ex-Gitmo Detainee Joins Al-Qaida in Yemen"۔ ABC News Internet Ventures۔ Associated Press۔ 24 اکتوبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2009۔ Al-Qaida in the Arabian Peninsula is an umbrella group of various cells. Its current leader is Yemen's most wanted fugitive Naser Abdel Karim al-Wahishi 
  10. "Rewards for Justice – Reward Offers for Information on Al-Qaida in the Arabian Peninsula (AQAP) Leaders"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 2014 
  11. ^ ا ب Dana Ford, CNN (15 جون 2015)۔ "Top al Qaeda leader reported killed in Yemen"۔ CNN۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2015 
  12. ^ ا ب "Al Qaeda in Yemen says leader killed in U.S. bombing"۔ Reuters۔ 16 جون 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2015 

سانچہ:Militant Islamism in the Middle East