یوریشیائی گیاہستان یا یوریشیائی مسطح میدانی خطہ (Eurasian Steppe) یورپ اور ایشیا کا وسیع مسطح میدانی خطہ ہے۔ یہ مالدووا، یوکرین، روس، قازقستان، سنکیانگ، منگولیا سے منچوریا تک پھیلا ہوا ہے۔[1]

یوریشیائی مسطح میدانی خطہ

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Canada's vegetation: a world perspective - Geoffrey A. J. Scott - Google Knihy۔ Books.google.sk۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2012