یوسف خان کمبل پوش اردو سیاحت نامہ کی دنیا میں معروف نام تھے، مگر ان کے بارے میں مکمل معلومات دستیاب نہيں۔ ۔[1]

سیاح
یوسف خان کمبل پوش
کمبل پوش
معلومات شخصیت
مقام پیدائش لکھنؤ
مقام وفات انگلستان
رہائش انگلستان
نسل ہندوستانی مسلمان
پیشہ سیاحت
کارہائے نمایاں کتاب: تاریخ یوسفی (بابت سفر انگلستان 1847ء)

کارہائے نمایاں ترمیم

یوسف خان کمبل پوش اردو کے سب سے پہلے سفرنامے تاریخ یوسفی عجائبات فرنگ المعروف تاریخ یوسفی کے خالق تھے جن کا تعلق لکھنؤ سے تھا۔ یوسف خان کمبل پوش نے سنہ 1837ء میں انگلستان کا سفر کیا تھا۔ آپ کا مندرجہ بالا سفرنامہ 1847ء میں دہلی سے طبع ہوا تھا اور یہ سفر نامہ غیر جانب داری کے باعث شہرت کا حامل ہوا۔ ۔[2] انھوں نے شمالی افریقہ اور کئی مسلم ممالک کا بھی سفر کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. LITERARY NOTES: The 10 best Urdu travelogues، دس بہترین اردو سیاحت نامے۔
  2. عجائبات فرہنگ، المعروف تاریخ یوسفی کتاب ریختہ پر آن لائن مطالعہ۔
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔