یونس بن حبیب نحوی ( 94ھ-182ھ / 713-798 AD) آپ اہل بصرہ کے ادیب ، نحوی اور حدیث کے راوی ہیں۔آپ نے 182ھ میں وفات پائی ۔

یونس بن حبیب
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 699ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 799ء (99–100 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
رہائش بصرہ
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو عبد الرحمٰن
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
استاد حماد بن سلمہ ، ابو عمرو بن علاء بصری ، اخفش اکبر
نمایاں شاگرد سیبویہ ، علی بن حمزہ کسائی کوفی ، الفراء نحوی , معمر بن المثنى
پیشہ محدث
شعبۂ عمل روایت حدیث

سیرت

ترمیم

اپ یونس بن حبیب الضبی کے غلام تھے، کنیت ابو عبدالرحمٰن، اور نحو میں مشہور تھے۔ وہ عراق کے شہر جبل میں پیدا ہوئے ۔ حماد بن سلمہ ، الاخفش اکبر اور ابو عمرو بصری سے آپ نے علم حاصل کیا ہے۔ اور جو آپ کے بڑے شیوخ میں سے تھے ۔ ان کے شاگردوں میں سیبویہ، علی بن حمزہ الکسائی، یحییٰ بن زیاد الفراء ، اور ابو عبیدہ معمر بن مثنی تھے۔ آپ کی تصانیف میں سے چند قابل ذکر ہیں : «معاني القرآن»، «اللغات»، «النوادر»، اور «الأمثال»۔ آپ کا انتقال اٹھاسی سال کی عمر میں سنہ 182ھ/798ء میں ہوا اور کہا جاتا ہے کہ سنہ 152ھ/769ء ہے۔ پہلا قول ٹھیک ہے ۔[1] [2]

وفات

ترمیم

آپ نے 182ھ میں بصرہ میں ایک سو اٹھاسی سال کی عمر میں وفات پائی ۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. خير الدين الزركلي (1980)۔ "يونس بن حبيب"۔ موسوعة الأعلام۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية۔ 12 أبريل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 تشرين الأول 2011 
  2. "يونس بن حبيب"۔ الموسوعة العربية الميسرة۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية۔ 1965۔ 12 أبريل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 كانون الأول 2011 
  3. كارل بروكلمان۔ "يونس بن حبيب"۔ تاريخ الأدب العربي۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية۔ 12 أبريل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 كانون الأول 2011