یوہانس گوٹن برک
یوہانس گوٹن برگ (Johannes Gutenberg) (پیدائش: 1398ء – وفات: 3 فروری 1468ء) ایک جرمن سنار اور ناشر تھے جنہیں 1439ء میں دنیا کے پہلے میکانیکی چھاپے خانے کا موجد سمجھا جاتا ہے۔ ان کا سب سے اہم کام گوٹن برگ بائبل (جسے 42 سطری بائبل بھی کہا جاتا ہے) تھا جسے جمالیاتی اور تکنیکی معیار کے حساب سے بھرپور انداز میں سراہاگیا۔
یوہانس گوٹن برک | |
---|---|
(جرمنی میں: Johannes Gutenberg) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Johannes Gensfleisch zur Laden zum Gutenberg) |
پیدائش | سنہ 1400ء [1][2][3][4] مینز [5] |
وفات | سنہ 1468ء (67–68 سال) مینز |
مدفن | مینز |
رہائش | مینز [6] |
شہریت | مقدس رومی سلطنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | موجد [5][7]، انجینئر [5]، لوہار ، سنار [5] |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [8][9] |
شعبۂ عمل | موجد |
درستی - ترمیم |
گوٹن برگ کی جانب سے چھاپے خانے کی نئی تکنیک متعارف ہونے سے یورپ میں کتابوں کی چھپائی میں انقلاب آ گیا اور ہاتھ سے لکھنے کے روایتی طریقے کی جگہ چھاپے خانے نے لے لی۔ ان کی چھاپنے کی ٹیکنالوجی جلد ہی یورپ میں پھیل گئی اور اسے یورپی نشاۃ ثانیہ کا کلیدی عنصر سمجھا جاتا ہے۔ ان کی اس عظیم ایجاد کو آج بھی تسلیم کیا جاتا ہے اور 1999ء میں اے اینڈ ای نیٹ ورک نے "ہزاریہ کے افراد" میں گوٹن برگ کو اول درجہ دیا اور 1997ء میں ٹائم-لائف جریدے نے گوٹن برگ کی ایجاد کو دوسرے ہزاریے کی اہم ترین ایجاد قرار دیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118543768 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ خالق: برٹش میوزیم — British Museum person or institution ID: https://www.britishmuseum.org/collection/term/BIOG162402 — بنام: Johannes Gutenberg — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Johann Gutenberg — Catholic Encyclopedia ID: https://www.newadvent.org/cathen/07090a.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Johannes Gutenberg — Minneapolis Institute of Art constituent ID: https://collections.artsmia.org/people/12201 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بی این ای - آئی ڈی: https://datos.bne.es/resource/XX994236
- ↑ https://encyklopedia.pwn.pl/haslo/Gutenberg-Johannes;3909007.html
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/26237 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/02782361X — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مارچ 2020
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7657571