مینز (/mnts/؛ جرمن: [maɪ̯nt͡s] ( سنیے)؛ (لاطینی: Mogontiacum)‏، (فرانسیسی: Mayence)‏) جرمنی کے صوبہ رائنستان-پلاتینیت کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ رومی سلطنت کے زمانے میں رائے دھندگان کا دار الحکومت اور رائن کے مغربی کنارے پر آباد رومی سلطنت کی بعید شمالی سرحد کا ایک قلعہ بند شہر تھا جہاں سے مغربی کنارے پر حکمرانی ہوا کرتی تھی۔ رومیوں نے پہلی صدی قبل مسیح کے اخیر میں اسے فوجی چوکی کے طور پر قائم کیا تھا، جو  بعد میں عظیم جرمنی کا صوبائی دار الحکومت بن گیا- یہ شہر دریائے رائن اور وسبادین  کے  فرینکفرٹ رائن کے  مغربی حصے کے سنگم پر واقع ہے-

مینز (نومبر 2003)
مینز (نومبر 2003)
مینز Mainz
قومی نشان
ملکجرمنی
ریاستRhineland-Palatinate
اضلاعUrban district
بنیاد13/12 BC
حکومت
 • لارڈ میئرMichael Ebling (SPD)
رقبہ
 • کل97.75 کلومیٹر2 (37.74 میل مربع)
آبادی (2015-12-31)[1]
 • کل209,779
 • کثافت2,100/کلومیٹر2 (5,600/میل مربع)
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت/مرکزی یورپی گرما وقت(UTC+1/+2)
ڈاک رمز55001–55131
ڈائلنگ کوڈ06131, 06136
گاڑی کی نمبر پلیٹMZ
ویب سائٹwww.mainz.de

جدید دور میں فرینکفرٹ کا مینز کو علاقائی اہمیت بخشنے میں بڑا حصہ ہے۔

حوالہ جات ترميم

  1. "Gemeinden in Deutschland mit Bevölkerung am 31. Dezember 2015" (PDF). Statistisches Bundesamt (بزبان الألمانية). 2016.