امریکہ کا ساتواں صدر۔ شمالی کیرولائنا میں پیدا ہوا۔ پہلے سالسبری اور ٹینیسی میں وکالت کی۔ 1787ء میں امریکی سینٹ کا رکن منتخب ہوا۔ 1802ء میں ٹینسی کی فوج میں میجر جنرل مقرر ہوا۔ اور رینو اور لینز کے دفاع پر مامور کیا گیا۔ انھی دنوں ایک ریڈ انڈین قبیلے کی بغاوت فرو کرنے سے اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔ 1821ء میں فلوریڈا کا گورنر بنا۔ 1823ء میں ایک بار پھر سینٹ کا کارکن منتخب ہوا۔ 1824ء کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے نمائندے کی حیثیت سے حصہ لیا لیکن ناکام رہا۔ 1828ء کے انتخابات میں کامیاب ہوا۔ اور 1832ء میں دوبارہ صدر منتخب ہوا۔

اینڈریو جیکسن
(انگریزی میں: Andrew Jackson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Andrew jackson head.jpg
 

مناصب
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 دسمبر 1796  – 26 ستمبر 1797 
رکنِ امریکی ایوان بالا[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 مارچ 1797  – 4 مارچ 1799 
رکنِ امریکی ایوان بالا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 مارچ 1823  – 14 اکتوبر 1825 
رکنِ امریکی ایوان بالا[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 مارچ 1823  – 4 مارچ 1825 
رکنِ امریکی ایوان بالا[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 مارچ 1825  – 4 مارچ 1827 
Flag of the President of the United States.svg صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (7 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 مارچ 1829  – 4 مارچ 1837 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png جان کوئنسی ایڈمز 
مارٹن وان بورن  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 15 مارچ 1767[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 جون 1845 (78 سال)[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا[9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ سل  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 7   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منصف،  وکیل،  سیاست دان،  بردہ دار،  فوجی افسر،  ریاست کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ امریکی فوج  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ جرنیل  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Andrew Jackson signature.png
 

حوالہ جاتترميم

  1. https://bioguideretro.congress.gov/Home/MemberDetails?memIndex=J000005
  2. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118775731  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Andrew-Jackson — بنام: Andrew Jackson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6p848w8 — بنام: Andrew Jackson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=534 — بنام: Andrew Jackson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p32358.htm#i323574 — بنام: Andrew Jackson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  7. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/jackson-andrew — بنام: Andrew Jackson
  8. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12035654v — بنام: Andrew Jackson — مصنف: Bibliothèque nationale de France — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. https://libris.kb.se/katalogisering/gdsvw2l03gnlq6f — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 25 جنوری 2017
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12035654v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ