1901ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1901ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1901ء سے ستمبر 1901ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ ہوم ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
3 جون 1901 میریلیبون   جنوبی افریقا 1–0 [1]
5 اگست 1901   انگلستان   نیدرلینڈز 3–0 [5]
27 ستمبر 1901 فلاڈیلفیا   انگلستان 1–2 [3]

جون ترمیم

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

دو روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 3–4 جون ڈبلیوجی گریس مرے بسیٹ لارڈز، لندن میریلیبون 53 رنز سے

اگست ترمیم

ہالینڈ کی کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں ترمیم

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ # 1 5–6 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں لارڈز، لندن میچ ڈرا
میچ # 2 7–8 ستمبر ذکر نہیں ذکر نہیں سومرسیٹ میریلیبون کرکٹ کلب جنٹلمین ایک اننگز اور 53 رنز سے
میچ # 3 8 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں سومرسیٹ میچ ڈرا
میچ # 4 9–10 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں کیننگٹن اوول، لندن   سرے جنٹلمین ایک اننگز اور 53 رنز سے
میچ # 5 12–13 اگست ڈبلیوجی گریس ذکر نہیں کرسٹل پیلس, لندن لندن کاؤنٹی ایک اننگز اور 23 رنز سے

ستمبر ترمیم

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم امریکا میں ترمیم

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ # 1 27–30 ستمبر جان لیسٹر برنارڈ بوسانکیٹ میریون کرکٹ کلب, فلاڈیلفیا بوسانکیٹس الیون 61 رنز سے
میچ # 2 4–7 اکتوبر جان لیسٹر برنارڈ بوسانکیٹ جرمن ٹاؤن کرکٹ کلب گراؤنڈ، مان ہائیم جنٹلمین آف فلاڈیلفیا 229 رنز سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1901"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020 
  2. "Season 1901 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020