1907ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1907ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1907ء سے ستمبر 1907ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
1 جولائی 1907   انگلستان   جنوبی افریقا 1–0 [3]
20 ستمبر 1907 فلاڈیلفیا میریلیبون 0–0 [2]

جولائی ترمیم

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 93 1–3 جولائی ٹپ فوسٹر پرسی شیرویل لارڈز, لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 94 29–31 جولائی ٹپ فوسٹر پرسی شیرویل ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   انگلستان 53 رنز سے
ٹیسٹ# 95 19–21 اگست ٹپ فوسٹر پرسی شیرویل کیننگٹن اوول، لندن میچ ڈرا

ستمبر ترمیم

ایم سی سی کرکٹ ٹیم شمالی امریکا میں ترمیم

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 1 20–23 ستمبر آرتھرووڈ ہیسکتھ ہیسکتھ-پرچارڈ جرمن ٹاؤن کرکٹ کلب گراؤنڈ, مینہیم میچ ڈرا
میچ# 2 27 ستمبر-1 اکتوبر آرتھرووڈ ہیسکتھ ہیسکتھ-پرچارڈ میریون کرکٹ کلب گراؤنڈ, ہیورفورڈ میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1907"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020 
  2. "Season 1907 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020